ETV Bharat / bharat

'کانگریس-این سی پی کو شکست دوں گا' - آر پی آئی سربراہ رام داس اٹھاولے

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شمال مشرقی لوک سبھا حلقے کے لیے بی جے پی اور شیوسینا میں جاری کشیدگی کے درمیان آر پی آئی سربراہ رام داس اٹھاولے نے کہا کہ مجھے اس نشست سےامیدواری دی جانی چاہیے۔

'کانگریس-این سی پی کو شکست دوں گا'
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 9:59 AM IST

انہوں نے کہا کہ مجھے شمال مشرقی حلقے سے امیدوار دی جائے میں کانگریس اور این سی پی کو شکست دوں گا۔

دونوں پارٹیوں کے اتحاد کے دوران شمال مشرقی حلقے سے بی جے پی اپنا امیدوار کو ٹکٹ دے گی۔ لیکن شیوسینا سومیا کی امیدواری کی مخالفت کرتی رہی ہیں۔

اٹھاولے نے کہا کہ شیوسینا نے کا کہنا ہے کہ اگر بی جے پی کرتی سومیا کو امیدوار منتخب کرتی ہیں تو شیوسینا وہاں اپنا امیدوار منتخب کریں گی اور وہ بی جے پی امیدوار کو حمایت نہیں کریں گے، امید ہے کہ یہ نشست ہمارے پاس آجائے۔

انہوں نے کہا کہ میں ممبئی کے شمال مشرقی لوک سبھا حلقے سے امیدواری کے لیے تیار ہوں، اس حلقے کی عوام مجھے اچھی طرح سے جانتے ہیں، اس سے قبل میں وہاں سے امیدواری کی تھی تب مجھے 2.25 لاکھ ووٹ ملے تھے۔

شیوسینا کے ترجمان سنجے راوت نے گذشتہ روز کہا کہ ممبئی کے شمال مشرقی حلقے سے ان کے بھائی سنیل روات بطور آزاد امیدوار کی بات شیوسینا چیف ادھو ٹھاکرے کو بتائی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.