جنوبی ہند کی معروف دینی درگاہ جامعہ نظامیہ کی جانب سے فتویٰ دیاگیا کہ اگر قربانی ادا کرنے کے اسباب نہ بن سکین تو مسلمان جانور کی قیمت غرباء اور مساکین میں بطور عطیہ تقسیم کرسکتے ہیں-
مولانا حافظ احسن بن محمد الحمومی کامل جامعہ نظامیہ و امام و خطیب شاہی مسجد حیدرآباد نے کہا کہ قربانی دینے سے زیادہ محبوب عمل اللہ کے پاس کوئی اور نہیں - اس کو ملحوظ رکھتے ہوئے جہاں بھی ممکن ہو قربانی ادا کرنے کی سعی کرنا ہر صاحب استطاعت پر واجب ہے-
12 الحجہ تہوار معنی کرنے کا اسباب نہ بن سکے تو اس وقت جن جن پر قربانی واجب ہوتی ہے وہ اپنی قربانی کے جانور کے حصے کی قیمت غیر سید غریب مسلمان ہوں میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے دیں جو قربانی کا انشاءاللہ بدل ہوگا-