ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: دارالحکومت تحریک سے وابستہ کسان فوت

مہلوک کسان نے تلگودیشم دورحکومت میں اعلان کردہ نئے دارالحکومت امراوتی کی تعمیر کے لئے 20 ایکڑ اراضی دی تھی تاہم ریاست میں جگن موہن ریڈی زیرقیادت وائی ایس آرکانگریس کے برسراقتدار آنے کے بعد ریاست میں ایک کے بجائے تین دارالحکومتوں کا اعلان کیاگیا۔

آندھراپردیش: دارلحکومت تحریک سے وابستہ کسان فوت

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 1:59 PM IST

آندھراپردیش میں ایک ہی دارالحکومت کی تحریک سے وابستہ ایک اور کسان کی موت ہوگئی ہے۔امراوتی کے تُلورو منڈل کے مندڈم میں 80سالہ کسان ایم راما راو کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔

انہوں نے تلگودیشم دورحکومت میں اعلان کردہ نئے دارالحکومت امراوتی کی تعمیر کے لئے 20ایکڑ اراضی دی تھی تاہم ریاست میں جگن موہن ریڈی زیرقیادت وائی ایس آرکانگریس کے برسراقتدار آنے کے بعد ریاست میں ایک کے بجائے تین دارالحکومتوں کا اعلان کیاگیا جس کے خلاف امراوتی کے کسان تقریبا400دنوں سے تحریک چلارہے ہیں۔

ان کا مطالبہ ہے کہ امراوتی کو ریاست کا ایک ہی دارالحکومت رکھاجائے اور ریاست کے لئے تین دارالحکومتوں کی ضرورت نہیں ہے۔راما راو کے اراکین خاندان نے کہاکہ دارالحکومت کی منتقلی کے ریاستی حکومت کے قدم سے وہ کافی مایوس تھے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور بے روزگاروں کے لیے خوشخبری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.