ETV Bharat / bharat

فرحان اختر مکے باز کا کردار ادا کریں گے - مکے باز

یہ دوسرا موقع ہوگا کہ جب فرحان اختر ایک کھلاڑی کے کردار میں نظر آئیں گے۔

Farhan Akhtar is going to play a boxer roll upcoming film
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 4:40 PM IST

بالی وڈ کے معروف اداکار اور فلم ساز فرحان اختر اپنی آنے والی فلم طوفان میں مکے باز کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

فلم ساز راکیش اوم پرکاش مہرا ان دنوں اسپورٹس ڈرامہ فلم 'طوفان' بنارہے ہیں۔

یہ دوسرا موقع ہوگا جب فرحان اختر ایک کھلاڑی کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اس سے قبل وہ راکیش اوم پرکاش مہرا کی ہی فلم 'بھاگ ملکھا بھاگ' میں ملکھا سنگھ کے رول میں نظر آئے تھے۔

فرحان اختر اس فلم کے لی زبردست تیاری کررہے ہیں۔ فرحان اختر نے اپنے اسنٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرحان زوردار طریقے سے تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.