ETV Bharat / bharat

فیض حمید آئی ایس آئی کے نئے سربراہ - لیفٹیننٹ جنرل

پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

فیض حمید آئی ایس آئی کے نئے سربراہ
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 3:21 PM IST

ان کو لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ مقرر کیا گیا جو 8 ماہ قبل اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ انہیں اکتوبر 2018 میں یہ ذمے داری دی گئی تھی۔

فیض حمید کو رواں برس اپریل میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملی تھی۔

Intro:Body:

sehaba ali

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.