فیس بک نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کی جانب سے فیس بُک پر شائع کیے جانے والے ڈیٹا کی جانچ اور اس پر نظر ثانی کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی کوشش کرے گا ۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد فیس بُک کو شدید نکتہ چینی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
واضح رہے ماضی میں فیس کی جانب سے نسل پرستانہ مواد کو نظر انداز کیا گیا تھا۔