ETV Bharat / bharat

سوشل میڈیا صارفین کی پریشانیاں ختم - واٹس ایپ

دنیا بھر میں گذشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی تمام سروسز اچانک بند ہوگئی تھی جو اب پھر سے بحال کر دی گئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی پریشانیاں ختم
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 10:27 AM IST

سروس بند ہونے کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ فیس بک کے ساتھ موبائل فون کی اپیلیکیشن واٹس ایپ کی سروس بھی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے متاثر ہوئی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے صارفین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا تھا جو اب دور ہوگئی۔

فیس بک ترجمان نے کہا کہ ' تکنیکی خرابی کے باعث سروس متاثر ہوئی تھی جو اب دور کر دی گئی ہے'۔

صارفین کو تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے میں شدید پریشانی کا سامنا پڑا تھا۔

امریکہ، ویت نام، کینیڈا، پاکستان، جنیوا، سوئٹزرلینڈ، ڈنمارک میں بھی سروس متاثر ہوئی تھی۔

Intro:Body:

neelofar 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.