ETV Bharat / bharat

سشما سوارج نے پاکستان کو چین میں بے نقاب کیا - Pulwama

بھارت۔پاکستان کے تعلقات میں تلخیاں مزید بڑھتی جار ہی ہیں۔ ان تلخیوں کے بیچ بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج کی آج چین اور روس کے اپنے ہم منصب کے ساتھ میٹنگ ہے۔

China
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 12:01 PM IST

اس میٹنگ میں سشما سوراج نے اپنے چینی ہم منصب کے سامنے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کا مسئلہ اٹھایا۔

آرآئی سی کی میٹنگ میں وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے مسئلے کو اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ پلوامہ حملہ یہ یاد دلاتاہے کہ سبھی ملکوں کو دہشت گردی کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنانی ہوگی۔

  • EAM Sushma Swaraj: Following the Pulwama terrorist attack instead of taking seriously the calls by international community to act against Jaish-e-Mohammed&other terror groups based in Pakistan, it denied any knowledge of the attack&outrightly dismissed claims by Jaish-e-Mohammed. pic.twitter.com/dBW8Ci3uli

    — ANI (@ANI) February 27, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ ہم سبھی پلوامہ میں ہمارے سیکورٹی اہلکاروں پر حال ہی میں ہوئے عسکریت پسندوں کے حملے کے بارے میں جانتے ہیں، جسے جیش محمد نے انجام دیا ہے،جو پاکستان شدت پسند تنظیم ہے۔ اس شدت پسند تنظیم کو اقوام متحدہ اور دیگر ممالک کے ذریعے دہشتگرد جماعت قرار دیا جا چکا ہے۔

سشما سوراج نے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد بین الاقوامی سطح کے مطالبے کے بعد بھی پاکستان نے جیش محمد سمیت دیگر شدت پسند تنظیموں پر حساس ہونے کے بجائے حملے کی جانکاری ہونے سے انکار کیااور جیش محمد کے قبول نامے کو بھی نہیں مانا۔

دراصل پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ فوج نے شدت پسند تنطیم جیش محمد کے کیمپ پر حملہ کر تباہ کر دیاہے۔ بھارتی فضائیہ فوج نے ایل او سی پار جاکر جیش محمد کے کیمپوں پر مبینہ طور سے 1000 کلو کا بم گرایا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.