ETV Bharat / bharat

ریٹائرڈ کرنل ٹی پی تیاگی سے خصوصی گفتگو - گلوان وادی

بھارت اور چین کے مابین سرحد پر جاری کشیدگی ایک بار پھر سے سنگین صورتحال اختیار کر گئی ہے جس میں بھارتی فوج کے ایک افسر اور دو جوانوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

tp tyagi
tp tyagi
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 5:38 PM IST

دونوں ممالک کے مابین تقریباً 45 برسوں کے بعد تصادم ہوا جس میں تین فوجیوں کی موت ہوئی ہے، اس معاملے میں ای ٹی وی بھارت نے ریٹائرد کرنل تجیندر پال تیاگی سے بات کی۔

ریٹائرڈ کرنل ٹی پی تیاگی، ویڈیو

ریٹائرڈ کرنل ٹی پی تیاگی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'گزشتہ شب بھارت اور چینی افواج کے مابین لداخ کی گلوان وادی میں ہوئی جھڑپ افسوسناک ہے۔

ٹی پی تیاگی نے کہا کہ 'چینی فوج کے سپاہی، سپاہی نہیں بلکہ ایک مخصوص سیاسی پارٹی کی سینا ہے اور اس سینا میں قربانی کا جذبہ نہیں ہے جبکہ بھارتی فوج کے ہر سپاہی میں قربانی کا جذبہ پایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اگر ہم جارحانہ رخ برقرار رکھیں تو چینی فوج کو شکست دینا بہت آسان ہوگا، تاہم بھارت کی جانب سے ابھی تک جارحیت اختیار نہیں کی گئی ہے اگر جارحانہ رخ اپنایا جائے تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.