ETV Bharat / bharat

سابق وزیر کو نجی ہسپتال میں علاج کی اجازت - آندھراپردیش کے رکن اسمبلی

بدعنوانی کے معاملے میں آندھراپردیش کے سابق وزیر اچن نائیڈو اے سی بی کی تحویل میں ہیں۔

سابق وزیر کو نجی ہسپتال میں علاج کی اجازت

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 1:38 PM IST

ای ایس آئی ہسپتالوں کے لئے دوا کی خریداری میں بدعنوانی کے سلسلہ میں گرفتار آندھراپردیش کے سابق وزیر اور وٹکالی کے رکن اسمبلی اچن نائیڈوکو نجی ہسپتال میں علاج کی سہولت فراہم کرنے کی اے پی ہائی کورٹ نے اجازت دے دی ہے۔

نائیڈو نے انھیں نجی ہسپتال میں علاج کی سہولت فراہم کرنے کی حکومت کو ہدایت دینے کی خواہش کرتے ہوئے ایک عرضی عدالت میں داخل کی تھی جس کی سماعت عدالت نے کی، عدالت نے وجئے واڑہ یا گنٹور میں نجی اسپتال میں علاج کے لئے انھیں منتقل کرنے کی عرضی کی سماعت آج کرتے ہوئے بنچ نے گنٹور کے ایک ہسپتال میں علاج کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔

بدعنوانی کے معاملے میں گزشتہ ماہ کی 12تاریخ کو اے سی بی نے اچن نائیڈو کو گرفتار کیا تھا۔تب سے وہ اے سی بی کی تحویل میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے مسلم نوجوانوں کا اقدام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.