ETV Bharat / bharat

عید سعید پر ای ٹی وی بھارت کا پیغام

'گھروں میں رہیں محفوظ رہیں' ای ٹی وی بھارت کا پیغام آپ سب کے نام، ای ٹی وی بھارت کی جانب سے عید گھروں میں ہی منانے کی آپ سب سے اپیل۔

عید سعید پر ای ٹی وی بھارت کا پیغام
عید سعید پر ای ٹی وی بھارت کا پیغام
author img

By

Published : May 20, 2020, 8:53 PM IST

ایک جانب جب حکومت نے تمام شعبہ جات کو مکمل طور پر بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں تو دوسری جانب میڈیا اہلکار میدان عمل میں بخوبی اپنا کردار نبھارہے ہیں۔

عید سعید پر ای ٹی وی بھارت کا پیغام، ویڈیو

ای ٹی وی بھارت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس بار عید کی خوشیاں گھروں ہی میں منائیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ذرا سی بے احتیاطی آپ کو اگلی عید سے محروم کر دے۔

کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس مرتبہ عید الفطر کی خوشیاں پھیکی پڑ جائیں گی کیوں کہ اس بار عید کی نماز بھی گھروں میں ہی ادا کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

کورونا وائرس کے سبب ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے سبب تمام سرگرمیاں ٹھپ ہیں حتی کہ مساجد میں بھی محدود تعداد میں مصلیان کو نماز پڑھنے کی اجازت ہے۔

فرزندان توحید نے رمضان المبارک میں ہر قسم کی عبادت گھروں میں ہی کیں جبکہ عید کی نماز بھی اسی طرح گھر میں ادا کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.