ETV Bharat / bharat

ضروری اشیاء کی دکانوں پر پابندی ختم

author img

By

Published : May 10, 2020, 9:56 AM IST

Updated : Jun 2, 2020, 10:25 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ضروری اشیاء کی دکانوں پر چند شرائط کے ساتھ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

صبح 9 بجے سے دوپہر تین بجے تک کھلی رہیں گی

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں اب ترکاری اور فروٹ صبح چار بجے سے دوپہر تین بجے تک فروخت کیا جا سکتا ہے۔

مندرجہ ذیل تمام دکانیں سماجی اور جسمانی دوری کے ساتھ صبح 9 بجے سے دوپہر تین بجے تک کھلی رہیں گی:

  • انڈسٹریل یونٹس
  • تعمیری سامان
  • پارٹس کی فروخت
  • اشیائے ضروریہ کی دکانیں
  • ٹو ویلرس، فورویلرس کے شوروم
  • سروس سنٹر
  • ہارڈ ویئر
  • الیکٹریکل دکانیں
  • زرعی سامان کی دکانیں
  • ہیئر کٹنگ سیلون (حجام)
  • کپڑے کی دکانیں
  • سونا چاندی کی دکانی
  • پلاسٹک اور الیکٹرک کی دکانیں

ضلع یادگیر کے محکمہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ تین بجے کے بعد اگر دکانیں کھلی رہیں تو محکمہ بلدیہ کی جانب سے ان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا اور مال بھی ضبط کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ہر ایک کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا۔

ماسک نہیں پہننے والوں پر 100 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

  • عوامی مقامات پر تھوکنے اور پیشاب کرنے پر بھی جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
  • شادیوں کے انعقاد کے لیے مقامی تحصیلدار سے اجازت لے کر صرف پچاس افراد کی شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔
  • اگر کسی فرد کی موت ہونے کی صورت میں تدفین یا آخری رسومات کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن کو اطلاع دینا ہوگا۔
  • تدفین، آخری رسومات میں صرف بیس افراد کی شرکت کی اجازت ہے۔
  • مساجد، منادر، گردواروں اور چرچز میں اجتماعی عبادت پر پابندی رہے گی۔
  • مال ملٹی پلیکس اور سنیما تھیٹرز کے علاوہ وہ غیر ضروری عوامی تقریبات کے انعقاد پر بھی پابندی رہے گی۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 10:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.