ETV Bharat / bharat

ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر ہنگامہ - ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر ہنگامہ

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس نے تو پوری دنیا کے معاشی اور اقتصادی نظام کو درہم برہم، جس کی وجہ سے ملازمین اپنی تنخواہوں کے لیے پریشان ہیں۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس نے تو پوری دنیا کے معاشی اور اقتصادی نظام کو درہم برہم، جس کی وجہ سے ملازمین اپنی تنخواہوں کے لیے پریشان ہیں

author img

By

Published : May 18, 2020, 11:26 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے منسلک ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں کورونا وبائی مرض نے پوری دنیا کے معاشی نظام کو درہم برہم کردیا اور دنیا کے بڑے بڑے ملک اورشہر لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں اور کاروبار سے الگ ہو گئے۔

ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر ہنگامہ

واضح رہے کہ ملک کی متعدد صنعتیں اور کارخانے بند ہیں اور یہاں کام کرنے والے افراد کو متعدد معاشی اندیشوں اور خطرات کا سامنا ہے۔

آج نوئیڈا کے سیکٹر 63 کی ایک ایکسپورٹس کمپنی کے باہر پریشان ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر ہنگامہ کیا۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس نے تو پوری دنیا کے معاشی اور اقتصادی نظام کو درہم برہم، جس کی وجہ سے ملازمین اپنی تنخواہوں کے لیے پریشان ہیں
عالمی مہلک وبا کوروناوائرس نے تو پوری دنیا کے معاشی اور اقتصادی نظام کو درہم برہم، جس کی وجہ سے ملازمین اپنی تنخواہوں کے لیے پریشان ہیں

ملازمین کا الزام ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے انہیں کمپنی کی جانب سے تنخواہ نہیں دی گئی ہے اور انہیں آج خبر ملی کہ کمپنی مالکان خاموشی سے کمپنی سے سامان نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

اس خبر سے مزدور بھڑک گئے اور ہنگامہ شروع کر دیا، جہاں بھی دوران ہنگامہ ملازمین دو گز کی دوری کا بھی فاصلہ بھول گئے اور سوشل ڈسٹینسنگ کی جم کر خلاف ورزی ہوتی رہی۔

ملک کی متعدد صنعتیں اور کارخانے بند ہیں اور یہاں کام کرنے والے افراد کو متعدد معاشی اندیشوں اور خطرات کا سامنا ہے

ہنگامہ کی اطلاع پر پولیس پہنچی، لیکن اس نے لوگوں کو یہ نہیں سمجھایا کہ ایک دوسرے سے فاصلہ قائم رکھیں۔

یعنی پولیس کے سامنے سوشل ڈیسٹینسگ پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے اور ملازمین کا ہنگامہ سوشل ڈیسٹینسگ پر عمل کیے بغیر جاری رہا۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کوروناوائرس کے پیش نظر نئی دہلی میونسپل کارپوریشن میں صفائی کارکن کو بھی تین مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.