ETV Bharat / bharat

ابھرتا توانائی کا شعبہ ملک کے سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش

پیٹرولیم اور قدرتی نیز فولاد کے مرکزی وزیر مسٹر دھرمیندر پردھان کا کہنا ہے کہ بھارت کا تیزی سے ابھرتا توانائی کا شعبہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش بن گیا ہے۔

ابھرتا توانائی کا شعبہ ملک کے سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 11:55 PM IST

آج یہاں بلوم برگ این ای ایف سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسے مغربی ممالک، ایشیائی ممالک اور مشرق وسطی سے سوورن ویلتھ فنڈ، پنشن فنڈ ، طویل مدتی اہم سرمایہ کاروں سے سرمایہ حاصل ہو رہا ہے۔ْ

انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کی 7 فی صد سے زائد کی نمو مزید فنڈ کو اپنی طرف راغب کرے گی۔ متعدد کمپنیوں نے اوورسیز بانڈ مارکیٹ سے کامیابی کے ساتھ فنڈ حاصل کئے ہیں اور سرمایہ کاری کے اس طریقے میں آنے والے دنوں میں کئی گنا اضافہ ہونے کی امید ہے۔

مسٹر پردھان نے کہا کہ بھارت کے صفحہ اول کا شعبہ حکومت کے خصوصی توجہ کا شعبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ای اینڈ پی ایکو سسٹم (ماحولیاتی نظام) کوفعال بنانے اور مثبت کاروباری ماحول قائم کرنے کے لئے متعدد پالیسی اصلاحات شروع کئے گئے ہیں جن سے مزید سرمایہ کاری میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور گھریلو سطح پر تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.