ETV Bharat / bharat

کلیان سنگھ کے بیان پر الیکشن کمیشن کا صدر جمہوریہ کو خط

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ کے بیان پر صدر جمہوریہ کو خط لکھا ہے۔

کلیان سنگھ
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 11:52 AM IST

گذشتہ ماہ راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ نے ایک بیان دیا جس میں انہوں نے کہا کہ مودی کو دوبارہ وزیر اعظم بننا چاہیے کیوں کہ یہ ملک کے لیے بہت ضروری ہے۔

کلیان سنگھ نے کہا کہ 'ہم سب بی جے پی کے کارکن ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ بی جے پی کامیاب ہو۔ ہماری خواہش ہے کہ مودی جی دوبارہ وزیر اعظم بنیں۔ یہ ملک کے لیے بہت ضروری ہے'۔

اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کوونر کو ایک خط لکھا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، علی گڑھ کے ڈی ایم نے اس پروگرام کی تفصیلی معلومات اور تقریر کے ویڈیو ٹیپ سمیت دیگر ثبوت کمیشن کو دے دیے ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.