ETV Bharat / bharat

ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی - اند کی تصدیق نہیں ہوئی لہذا 23 اگست کو یکم ذی الحجہ

آج 29 ذی قعدہ بتاریخ 21 جولائی کو ذی الحجہ کے چاند کی شرعی تصدیق نہیں ہوئی لہذا یکم اگست کو ملک بھر میں عید الضحی منائی جائے گی۔

eid ul adha will celebrated on 1st august

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 9:46 PM IST

Updated : Jul 21, 2020, 10:03 PM IST

اس سلسلے میں دہلی فتح پوری مسجد کے شاہی امام مفتی ڈاکٹر مکرم احمد، امارت شریعہ ہند سے مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم جمعیت علما ہند۔ لکھنؤ سے ادارہ شرعیہ فرنگی محلی، مرکزی رویت ہلاک کمیٹی فرنگی محلی کے صدر، قاضی شہر مفتی ابوالعرفان میاں فرنگی۔ قاضی شرعیت مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار اڑیشہ و جھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ نے اعلان کیا کہ عید الا ضحیٰ یکم اگست کو منائی جائے گی۔'

eid ul adha will celebrated on 1st august
ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی

آج 29 ذی قعدہ بتاریخ 21 جولائی کو ذی الحجہ کے چاند کی شرعی تصدیق نہیں ہوئی لہذا یکم اگست بروز سنیچر ملک بھر میں عید الاضحی منائی جائے گی۔

دہلی شاہی جامع مسجد سے امام احمد بخاری کی جانب سے مفتی اویس نے یہ اعلان کیا کہ یکم ذی الحجہ 23 جولائی 2020 جمعرات کے روز ہے اور 10 ذی الحجہ عید الاضحٰی یکم اگست 2020ء ہفتہ کے روز منائی جائے گی'۔

شیعہ چاند کمیٹی کے صدر مولانا سیف عباس نے اطلاع دی ہے کہ ذی الحجہ کے چاند کی تصدیق نہیں ہوئی لہذا 23 اگست کو یکم ذی الحجہ ہے۔ مولانا خالد رشید فرنگی نے بھی اعلان کیا ہے کہ آج چاند کی تصدیق نہیں ہوئی لہذا یکم اگست کو عید الاضحی کا تہوار منایا جائے گا۔

کورونا وائرس اور عید الاضحی کے تعلق سے عوام تذبذب میں ہے کہ کہیں عید الا ضحیٰ بھی گھروں میں ہی ادا نہ کرنا پڑے۔ لیکن قربانی کیسے ہوگی؟ اس کے لیے حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی ہدایات لائن جاری نہیں ہوئی۔ ہدایات نہ جاری ہونے کے سبب بکرا منڈی ابھی تک نہیں لگ پائی کیونکہ کوئی بھی پولیس یا ضلع انتظامیہ سے الجھنا نہیں چاہتا۔

Last Updated : Jul 21, 2020, 10:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.