ETV Bharat / bharat

چارمینارکے دامن میں عید کی تیاری - عید کی خریداری

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں رمضان المبارک کا اہتمام انتہائی اہمیت کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

eid preparation of Ramzan in Hyderabad
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 5:43 PM IST

رمضان کے آخری عشرے میں عید کی تیاری زور و شور سے کی جاتی ہے۔ مرد اور خواتین خریداری کیلئے شہر کے سب سے قدیم بازار 'چار مینار' کا رخ کرتے ہیں۔

شہر میں بڑے شاپنگ مالز موجود ہونے کے با وجود بھی جب تک 'چار مینار' کے بازار سے شاپنگ نہ کرلی جائے تب تک خریداری مکمل نہیں مانی جاتی ہے۔

eid preparation of Ramzan in Hyderabad

دو کیلومیٹر کے رقبے پر پھیلے چار مینار کے اس بازار میں عید سے متعلق ہر چھوٹی بڑی چیزیں واجب داموں پر دستیاب ہوتی ہیں۔ غیر مسلم افراد بھی اس موقع کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہیں اور شوق سے خریداری کرتے ہیں۔ خرید و فروخت کا یہ سلسلہ چاند رات تک جاری رہتا ہے۔

Intro:شہر حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا بڑا اہتمام کیا جاتا ہے عبادت و ریاضت کے بعد آخری عشرے میں زور و شور سے عید کی تیاری کی جاتی ہے مرد و خواتین خریداری کیلئے شہر کے سب سے قدیم بازار چار مینار کا رخ کرتے ہیں حالانکہ شہر میں بڑے اور ائیر کنڈشنڈ شاپنگ مالس موجود ہیں لیکن جب تک چار مینار کے بازار سے شاپنگ نہ کرلی جائے تب تک خریداری مکمل نہیں کہلاتی_

Body:چار مینار کے اطراف و اکناف دو کیلومیٹر کے رقبے پر پھیلے اس بازار میں عید سے متعلق تمام اشیاء دستیاب ہوتی ہیں ہر چھوٹی بڑی چیز اس بازار میں واجب داموں پر دستیاب ہوتی ہیں_ غیر مسلم افراد بھی اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہیں اور جم کر خریداری کرتے ہیں_ چاند رات تک بھی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری رہتا ہے_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.