ETV Bharat / bharat

'تم ان درختوں کو مت کاٹو جو انسانوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں' - Eid Milan Programme

مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی تنظیم 'آواز' نے ترکیب عید ملن میں ماحولیات اور پانی کے تحفظ کا پیغام دیا۔

اندور کی تنظیم آواز کا عید ملن پروگرام
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 8:44 AM IST

اندور کی تنظیم آواز ہر سال ترکیب عید ملن کا پروگرام منعقد کرتی ہے جس میں حالات حاضرہ پر سیمینار اور خدمت خلق کے لیے 'آواز ایوارڈ' سے نوازا جاتا ہے۔

اندور کی تنظیم آواز کا عید ملن پروگرام

اس بار سیمینار کا عنوان تھا " ماحولیات اور پانی کا تحفظ" کیوں کہ ملک میں دن بہ دن ماحولیات کا توازن بگڑتا جا رہا ہے تو وہیں پانی کی دشواریاں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جیونو لاجسٹ سدھیر شرما نے کہا کہ قدرت نے کائنات کی ہر زندہ شےشجر، پھل، پھول جانوروں اور انسان کو پانی کے استعمال کا اختیار دیا ہے۔

پروفیسر خورشید عالم نے خطاب میں کہا کی عید کے پیغام کو سمجھاتے ہوئے کہاعید خوشیوں کا نام ہے جتنی خوشیاں آپ باٹیں گے اتنے ہی آپ خوش ہوں گے اور جب آپ غمزدہ گے تو آپ کے غم بانٹنے والے بھی اتنے ہی ہوں گے یہی فطرت کا قانون ہے یہی قدرت کا قانون ہے۔

یہی اسلام کا قانون ہے، یہی قرآن کا قانون ہے جب ہم نے قرآن کو پڑھا تو پتہ چلا اس میں کائنات کا ذکر ہے پانی کا ذکر ہے، پہاڑ کا ذکر ہے، دریا کا ذکر ہے ، نالوں کا ذکر ہے، درختوں کا ذکر ہے، جانوروں کا ذکر ہے کیڑے مکوڑوں کا ذکر ہے سبزیوں کا ذکر ہے اور پھلوں اور پھولوں کا ذکر ہے۔

پروفیسرعالم نے طنز یہ انداز میں کہا کہ درخت کو کیوں کاٹتے ہو اس نے تمہارا کیا بگاڑا ہے وہ خاموشی سے کھڑا رہتا ہے۔ آپ کو پیغام دیتا ہے آپ کی خدمات کرتا ہے وہ آپ کو آکسیجن دیتا ہے پھل دیتا ہے، پھول دیتا ہے اور جب آپ اس کو کاٹ دیتے ہیں تب بھی آپ کو فائدہ ہی دیتا ہے وہ آپ کا قدرتی محافظ ہے اور آپ کا آکسیجن سیلنڈر ہے۔

ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو بنجر زمین کو ہرا بھرا کرے گا اس کو انعامات دیئے جائیں گے اور تم ان درختوں کو مت کاٹو جو انسانوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔

انسانی خدمات کے لئے اس بار آواز ایوارڈ سے بزرگوں کی خدمات کرنے والے دنیش پوار اور بھاونا پوار کو دیا اس کے علاوہ سماجی کارکن شفیع محمد شیخ کو اس اعزاز سے نوازا گیا۔

Intro:ترکیبے عید ملن میں ماحولیات اور پانی کے تحفظ کا پیغام

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں تنظیم آواز کے ترکیبی عید ملن میں ماحولیات اور پانی کے تحفظ کا پیغام دیا

اندور تنظیم آواز ہر سال ترکیبے عید ملن کا پروگرام کرواتی ہے
جس میں حالات حاضرہ پر سیمینار اور پتہ خط مت خلق کے لیے آواز اوارڈ سے نوازہ جاتا ہے
اس بار سیمینار کا عنوان تھا " ماحولیات اور پانی کا تحفظ" کیوں کی ملک میں دن بدن ماحولیات بگاڑتا جا رہا ہے تو وہی پانی کی دشواریاں بھی بڑھتی جا رہی ہیں
سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے جیو نوں لاجسٹ سدھیر مہمان شرما نے کہاں کی قدرت نے پانی کا اختیار کائنات کو ہر زندہ شے کو دیا ہے شجر درخت پھل پھول جانوروں اور انسان کو دیا ہے وہی پروفیسر خورشید عالم نے خطاب میں کہا کی عید کے پیغام کو سمجھاتے ہوئے کہا عید خوشیوں کا نام ہے جتنی خوشیاں آپ باٹی گے اتنے ہی آپ خوش ہوں گے اور جب آپ غمزدہ گے تو آپ کے غم بانٹنے والے بھی اتنے ہی ہوں گے یہی فطرت کا قانون ہے یہی قدرت کا قانون ہے یہی اسلام کا قانون ہے یہی قرآن کا قانون ہے جب ہم نے قرآن کو پڑھا تو پتہ چلا اس میں کائنات کا ذکر ہے پانی کا ذکر ہے پہاڑ کا ذکر ہے دریا کا ذکر ہے نالوں کا ذکر ہے درختوں کا ذکر ہے جانوروں کا ذکر ہے کیڑے مکوڑوں کا ذکر ہے سبزیوں کا ذکر ہے اور پھلوں اور پھولوں کا ذکر ہے
طنز کرتے ہوئے پروفیسر عالم نے کہا کہ درخت کو کیوں کاٹتے ہو اس نے تمہارا کیا بگاڑا ہے وہ خاموشی سے کھڑا رہتا ہے آپ کو پیغام دیتا ہے آپ کی خدمات کرتا ہے وہ آپ کو آکسیجن دیتا ہے پھل دیتا ہے پھل دیتا ہے اور جب آپ اس کو کاٹ دیتے ہیں تب بھی آپ کو فائدہ ہی دیتا ہے وہ آپ کے قدرتی محافظ ہے یہ آپ کے آکسیجن سیلنڈر ہیں

ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو بنجر زمین کو ہرا بھرا کرے گا اس کو انعامات دیئے جائیں گے اور تم ان درختوں کو مت کاٹو جو انسانوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں
آخر میں انسانی خدمات کے لئے اس بار آواز اوارڈ سے بزرگوں کی خدمات کرنے والے دنیش پوار اور بھاونا پوار کو دیا تو وہی سماجی کارکن شفیع محمد شیخ کو اعزاز سے نوازا گیا

واضح رہے کی عیدالفطر کے موقع پر شہر قاضی ڈاکٹر عشرت علی نے بھی خطاب میں کہا تھا کہ آج ہم کو ماحولیات اور پانی کی تحفظ کرنا چاہیے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.