ETV Bharat / bharat

ایس آئی او کی متعدد مطالبات کے تحت تعلیمی بیداری مہم - نئی تعلیمی پالیسی

ایس ایس سی اور ایم ایس سی میں پانچ برس بعد اساتذہ کی تقرری ہو رہی ہے، جس کے خلاف ایس آئی او مغربی بنگال کی جانب سے تعلیمی بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

sdf
dfs
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 10:38 PM IST

کورونا وائرس کے نتیجے میں گزشتہ کئی ماہ چلنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں زندگی کے مختلف شعبے پر بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔

ویڈیو

وہیں ملک کا تعلیمی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اسی دوران مرکزی حکومت کی جانب سے جو نئی تعلیمی پالیسی لائی گئ ہے، اس پر مختلف ریاستوں نے اعتراضات کیے ہیں۔ اسی طرح مغربی بنگال میں بھی تعلیمی نظام متاثر ہوا ہے۔اسکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی تقرریاں بے ترتیبی کا شکار ہیں۔

ایس ایس سی اور ایم ایس سی میں پانچ برس بعد اساتذہ کی تقرری ہو رہی ہے۔جس کے خلاف ایس آئی او مغربی بنگال کی جانب سے تعلیمی بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

ایس آئی او مغربی بنگال کی طرف سے متعدد مطالبات کو حکومت کے سامنے رکھنے کے لئے تعلیمی بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے، جو 25 اگست سے آئندہ 5 ستمبر تک جاری رہے گا۔

اس سلسلے میں ایس آئی او مغربی بنگال کے صدر عثمان غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مختلف شعبوں کے ساتھ تعلیمی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.