ETV Bharat / bharat

نیٹ امتحان میں 85 سے 90 فیصد طلباء کی شرکت

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 10:01 PM IST

نیٹ امتحان کے لیے اندارج کرنے والے 15.97 لاکھ طلباء میں سے آج تقریبا 85 سے 90 فیصد امیدوار اس داخلہ امتحان میں شریک ہوئے، نیٹ کا امتحان قومی جانچ ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ آج شام 2 سے 5 بجے کے درمیان منعقد کی گئی تھی۔

Education Minister Ramesh Pokhriyal
وزیر تعلیم رمیش پوکھریال

وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نے ٹویٹر پر کہا "این ٹی اے نے مجھے بتایا کہ آج تقریبا 85-90 فیصد طلباء نیٹ کے امتحان میں شریک ہوئے ہیں۔"

پوکھریال نے مزید کہا "میں تمام وزرائےاعلیٰ اور این ٹی اے کا طلباء کے لیے سہولیات کا بندوبست کرنے کے لیے ان کا مخلصانہ طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں، نیٹ امتحان میں نوجوانوں کی شرکت خود کفیل بھارت کی عزم اور صبر کی عکاسی کرتا ہے‘‘۔

tweet of education minister
وزیر تعلیم رمیش پوکھریال کا ٹویٹ

اس سال امتحانی مراکز کی تعداد میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ این ٹی اے کو کووڈ-19 وبا کے دوران نیٹ کے انعقاد کے لیے متعدد اقدامات اٹھانے پڑے۔

مختلف ریاستی حکومتوں اور ریلوے نے اس وبا کے دوران طلباء کو اپنے نیٹ امتحانی مراکز تک پہنچنے میں مدد فراہم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.