ETV Bharat / bharat

ڈی کے شیو کمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل خارج - ڈی کے شیو کمار کیس

سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں کانگریس لیڈر ڈی کے شیوکمار کو ضمانت دئےجانے کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی اپیل جمعہ کو خارج کردی۔

ڈی کے شیو کمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل خارج
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 4:16 PM IST

دہلی ہائی کورٹ نے ڈی کے شیوکمار کو گزشتہ 23اکتوبر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

جسٹس روہنگٹن فلی نریمن کی صدارت والی بینچ نے ای ڈی کی سخت سرزنش بھی کی تھی۔بینچ میں جسٹس ایس رویندر بھٹ بھی شامل ہیں۔

ای ڈی کی جانب سے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا پیش ہوئے۔

عدالت نے کرناٹک کے کانگریس لیڈر کی ایک دیگر عرضی پر ای ڈی کو نوٹس جاری کیا۔

Intro:Body:

blank

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.