سرحدی پتھوراگڑھ ضلع میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ باقی اضلاع میں صورتحال معمول کے مطابق ہے۔
باگیشور کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ افسر شکھا سویال نے بتایا کہ ضلع میں آج صبح 6.31منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر پیمانہ پر اس کی شدت 4.7ناپی گئی۔ اس کا مرکز باگیشور ضلع کے گوگینا میں واقع تھا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ زلزلہ کا مرکز زمین کے اندر کافی گہرا ہونے سے جان و مال کا نقصان نہیں ہوا ہے۔
سمجھا جارہا ہے کہ شمالی ہندستان کے علاوہ نیپال اور چین کے سرحدی اضلاع میں بھی اس کا اثر نظر آیا ہے۔ زلزلہ کے سبب لوگوں میں دہشت پھیل گئی اور لوگ گھروں کو چھوڑ کر باہر نکل پڑے۔
محترمہ سویال نے بتایا کہ زلزلہ کے سبب باگیشور کے دگن کوری تحصیل کے کڑئی دھار سرحدی علاقہ میں لچھ مرام کے مکان کو نقصان پہنچا۔ جس سے مکان میں سورے لچھ مرام کی بیوی بسنتی دیوی (42) اور اس کی بیٹی ریتا (11) زخمی ہوگئے۔ دونوں خطرے سے باہر ہیں۔ دونوں کو فوری طورپر ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع اسپتال میں داخل کریا گیا۔ اس کے علاوہ کپکوٹ تحصیل میں بھی تین مکانات کو نقصان پہنچنے کی رپورٹ ہے۔
ضلع مجسٹریٹ کپکوٹ کے مطابق پوتھنگ گاوں کے نند سنگھ اور اساں گاوں میں امید سنگھ اور راجن سنگھ کے مکانات کو زلزلہ سے نقصان پہنچا۔ کچھ مکانات میں درار پڑجانے کی خبر ہے۔
ضلع مجسٹریٹ رنجنا راج گرو کے مطابق ڈیزاسٹ منیجمنٹ کی قیادت میں ایک ٹیم زلزلہ سے متاثرہ گوگینا علاقہ میں بھیجی گئی ہے۔ ابھی تک کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی رپورٹ نہیں ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی ٹیموں کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔
پتھورا گڑھ سب ڈویزن کے پتھورا گڑھ، بیری ناگ کے علاوہ کچھ دیگر علاقوں میں بھی زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن یہاں سے کسی طرح کے نقصان کی اطلا ع نہیں ہے۔ باقی علاقوں میں حالات معمول کے مطابق بتائے جارہے ہیں۔
اتراکھنڈ میں زلزلے کے جھٹکے، چار مکانات کو نقصان پہنچا، دو زخمی - uttrakhand
اتراکھنڈ میں سنیچر کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور اس کی وجہ سے باگیشور ضلع میں چار مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ دو لوگ زخمی ہوگئے۔
سرحدی پتھوراگڑھ ضلع میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ باقی اضلاع میں صورتحال معمول کے مطابق ہے۔
باگیشور کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ افسر شکھا سویال نے بتایا کہ ضلع میں آج صبح 6.31منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر پیمانہ پر اس کی شدت 4.7ناپی گئی۔ اس کا مرکز باگیشور ضلع کے گوگینا میں واقع تھا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ زلزلہ کا مرکز زمین کے اندر کافی گہرا ہونے سے جان و مال کا نقصان نہیں ہوا ہے۔
سمجھا جارہا ہے کہ شمالی ہندستان کے علاوہ نیپال اور چین کے سرحدی اضلاع میں بھی اس کا اثر نظر آیا ہے۔ زلزلہ کے سبب لوگوں میں دہشت پھیل گئی اور لوگ گھروں کو چھوڑ کر باہر نکل پڑے۔
محترمہ سویال نے بتایا کہ زلزلہ کے سبب باگیشور کے دگن کوری تحصیل کے کڑئی دھار سرحدی علاقہ میں لچھ مرام کے مکان کو نقصان پہنچا۔ جس سے مکان میں سورے لچھ مرام کی بیوی بسنتی دیوی (42) اور اس کی بیٹی ریتا (11) زخمی ہوگئے۔ دونوں خطرے سے باہر ہیں۔ دونوں کو فوری طورپر ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع اسپتال میں داخل کریا گیا۔ اس کے علاوہ کپکوٹ تحصیل میں بھی تین مکانات کو نقصان پہنچنے کی رپورٹ ہے۔
ضلع مجسٹریٹ کپکوٹ کے مطابق پوتھنگ گاوں کے نند سنگھ اور اساں گاوں میں امید سنگھ اور راجن سنگھ کے مکانات کو زلزلہ سے نقصان پہنچا۔ کچھ مکانات میں درار پڑجانے کی خبر ہے۔
ضلع مجسٹریٹ رنجنا راج گرو کے مطابق ڈیزاسٹ منیجمنٹ کی قیادت میں ایک ٹیم زلزلہ سے متاثرہ گوگینا علاقہ میں بھیجی گئی ہے۔ ابھی تک کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی رپورٹ نہیں ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی ٹیموں کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔
پتھورا گڑھ سب ڈویزن کے پتھورا گڑھ، بیری ناگ کے علاوہ کچھ دیگر علاقوں میں بھی زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن یہاں سے کسی طرح کے نقصان کی اطلا ع نہیں ہے۔ باقی علاقوں میں حالات معمول کے مطابق بتائے جارہے ہیں۔
RegionalPosted at: Feb 8 2020 6:41PM
اتراکھنڈ میں زلزلہ کے جھٹکے، چار مکانات کو نقصان پہنچا، دو زخمی
نینی تال، 8فروری (یو این آئی) اتراکھنڈ میں سنیچر کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور اس کی وجہ سے باگیشور ضلع میں چار مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ دو لوگ زخمی ہوگئے۔

Conclusion: