ETV Bharat / bharat

لاری سے 71،38،000 روپے مالیت کا گانجا ضبط - ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر آئی)

ڈی آر آئی حیدرآباد زونل یونٹ کے عہدیداروں کے مطابق یہ ممنوعہ منشیات ڈرائیور کے چیمبر کے پیچھے خصوصی طور پر تیار شدہ بیک سے برآمد کیا گیا ہے۔

dri seizes ganjadri seizes ganja worth rs 71,38,000 from lorry in hyderabad
لاری سے 71،38،000 روپے مالیت کا گانجا ضبط
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 11:46 AM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر آئی) حیدرآباد زونل یونٹ نے سامان کی منتقلی والی گاڑی روک کر گانجے کے 156 پیکیج ضبط کیا ہے۔ اس کی جملہ لاگت مالیت 71،38،000 روپے ہے۔

حیدرآباد پولیس کے مطابق یہ گاڑی مہاراشٹر کی طرف جارہی تھی۔ جسے گزشتہ دو جولائی کو حیدرآباد کے نواح میں اِسنا پور کے قریب روکا گیا۔

عہدیدار نے بتایا ہے کہ گانجا کے 156 پیکجز کا وزن 356.9 کلوگرام ہے۔ جس کی مجموعی لاگت کی مالیت 71،38،000 روپے ہیں'۔

مزید پڑھیں: کروڑوں کی منشیات کے ساتھ دو ملزمان گرفتار

مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.