ETV Bharat / bharat

اپوزیشن سری نگر کا دورہ منسوخ کرے - محکمہ اطلاعات  و تعلقات

جموں و کشمیر کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں کو سری نگر کا دورہ نہیں کرنے پر زور دیا۔

اپوزیشن سری نگر دورہ منسوخ کرے
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 12:23 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:26 AM IST

ہفتہ کے روز نو جماعتوں کا ایک وفد کانگریس رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں سری نگر کا دورہ کرنے والا ہے، اس سلسلہ میں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے مختلف ٹویٹس کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا کہ ان حالات میں کہ جب حکومت سرحد پار دہشت گردی کے خطرات، علاحدگی پسندوں اور شرپسندوں کو کنٹرول کرنے کا کام کررہی ہے اور وادی میں کسی بھی قسم کی کشیدگی اور بد امنی کو ہونے سے روکنے کا کام کررہی،ایسے میں اپوزیشن رہنماوں کا دورہ سری نگر مناسب نہیں ہے۔ مذکورہ محکمہ نے اپوزیشن رہنماوں کو دورہ کو منسوخ کرنے کا مشورہ دیا۔

اپوزیشن سری نگر دورہ منسوخ کرے
اپوزیشن سری نگر دورہ منسوخ کرے
اپوزیشن سری نگر دورہ منسوخ کرے
اپوزیشن سری نگر دورہ منسوخ کرے

واضح رہے کہ راہل گاندھی کے کشمیر کی صورتحال کو تشویش ناک بتائے جانے پر گورنر کشمیر ستیہ پال ملک انھیں کشمیر کے دوری دعوت دی تھی جس کے بعد راہل نے کشمیر کے دورہ کا اعلان کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.