ETV Bharat / bharat

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت - donald trump visit india

ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچے
ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچے
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 12:48 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:32 AM IST

15:04 February 24

ٹرمپ آگرہ کے لیے روانہ

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

موٹیرا اسٹیدیم میں خطاب کے بعد امریکی صدر آگرہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ تاج محل کا دیدار کریں گے۔

14:48 February 24

ہندوستان کے ساتھ امریکہ تین ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا سودا کرےگا

14:24 February 24

موٹیرا میں ٹرمپ کا عوام سے خطاب

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

امریکی صدر نے بھارتی ثقافت کی تعریف کی، کہا بھارتی شہری امریکہ میں اچھا کام کر رہے ہیں۔

13:55 February 24

موٹیرا اسٹیڈیم میں مودی کا خطاب

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

احمد آباد میں واقع دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا اسٹیدیم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی خطاب کریں گے۔

13:40 February 24

موٹیرا اسٹیڈیم میں ٹرمپ نے امت شاہ سے ملاقات کی

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ٹرمپ سے ملاقات

13:20 February 24

موٹیرا اسٹیڈیم پہنچے مودی اور ٹرمپ

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ اور نریندر مودی سابرمتی آشرم سے موٹیرا اسٹیڈیم پہنچے جہاں لوگ ہزاروں کی تعداد میں صبح سے موجود ہیں۔

13:02 February 24

موٹیرا اسٹیڈیم میں ٹرمپ اور مودی کا عوام سے خطاب

موٹیرا اسٹیڈیم میں عوام کا ہجوم پہنچ چکا ہے اور ٹرمپ و مودی کے آنے کا منتظر ہے۔

12:51 February 24

ٹرمپ اور ان کا قافلہ موٹیرا اسٹیڈیم کے لیے روانہ

سابرمتی آشرم کا معائنہ کرنے کے بعد ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم موٹیرا اسٹیڈیم کے لیے روانہ ہوئے۔

12:48 February 24

ٹرمپ نے سابرمتی آشرم کا دورہ کیا

سابرمتی آشرم پہنچے ٹرمپ، ویڈیو

سابرمتی آشرم میں ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ نے مہاتما گاندھی کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ اور ان کے چرخے کا بھی مشاہدہ کیا۔

12:41 February 24

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت

رمپ کا طیارہ یہاں سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہلے سے مقررہ وقت کے مطابق 11بج کر 40منٹ پر اترا۔ان کے استقبال کےلئے خود وزیراعظم نریندرمودی وہاں موجود تھے

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.