ETV Bharat / bharat

ان دستاویزات سے نہیں ثابت ہوسکتی شہریت: گوہاٹی ہائی کورٹ

گوہاٹی ہائی کورٹ نے کہا کہ'تصویر والا شناختی کارڈ کسی کی شہریت ثابت کرنے کے لیے آخری دستاویز نہیں ہوسکتا' زمینی دستاویزات، بینک کے کاغذات اور پین کارڈ کے ذریعےبھی شہریت نہیں مل سکتی۔

ان دستاویزات سے نہیں ثابت ہوسکتی شہریت: گوہاٹی ہائی کورٹ
ان دستاویزات سے نہیں ثابت ہوسکتی شہریت: گوہاٹی ہائی کورٹ
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 12:31 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:07 PM IST

آسام کی ٹریبیونل کورٹ نے ایک خاتوں کو غیر ملکی قراردیاتھا جس کے بعد خاتوں نےدستاویزات پیش کیے، لیکن ہائی کورٹ نے ان تمام دستایزات کی تردید کی ہے۔

آسام میں ہوئے این آرسی کے لیے یہ تمام دستاویزات قابل قبول تھے اور ان کے ذریعے ہی شہریت دی گئی ہے جبکہ اب انہیں تمام دستاویزات کے بنا پرشہریت دینے سے ہائی کورٹ نے انکار کیا ہے۔

اس سے قبل بھی گوہاٹی ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران کہا تھاکہ' تصویر والا شناختی کارڈ کسی کی شہریت ثابت کرنے کے لیے آخری دستاویز نہیں ہوسکتا'

تقریباً 19 لاکھ لوگ اب بھی این آر سی سے باہر بتا ئے جا رہے ہیں جو مسلسل دستاویزات دکھانے اور اپنی شہریت دوبارہ پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:'سوشل میڈیا صارفین کے خلاف مقدمات درج کرنا مسئلے کا حل نہیں'

اطلاع کے مطابق جن 19 لاکھ لوگوں کو غیر ملکی کہا گیا ہے ان میں سے لاکھوں کے پاس قانونی دستاویزات تھے لیکن انہیں این آر سی میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.