ETV Bharat / bharat

ڈاکٹر ذاکر نائک کو مودی - شاہ کی دعوت - نمائندے نے ان سے کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 کی منسوخی کے حکومت کے فیصلے کی حمایت کرنے کی اپیل کی

ڈاکٹر ذاکر نائک کا دعوی ہے کہ بی جے پی کے نمائندے نے ان سے کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے حکومت کے فیصلے کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔

ڈاکٹر ڈاکر نائک کو مودی شاہ کی دعوت
ڈاکٹر ڈاکر نائک کو مودی شاہ کی دعوت
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 1:49 PM IST

Updated : Jan 11, 2020, 2:02 PM IST

معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک نے ایک ویڈیو جاری کر کے دعوی کیا ہے کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد 19ستمبر کو وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ملیشیا میں ان سے ملاقات کے لیے اپنا نمائندہ بھیجا ۔

ڈاکٹر ذاکر نائک کو مودی - شاہ کی دعوت

ڈاکٹر ذاکر نائک کا دعوی ہے کہ بی جے پی کے نمائندے نے ان سے کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے حکومت کے فیصلے کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔

ڈاکٹر نائک کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے نمائندے نے ان سے کہا کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ سے براہ راست ملاقات کے بعد ان کی ہدایت پر ان سے مل رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کی خواہش ہے کہ ملک اور ان کے درمیان جو غلط فہمیاں پیدا ہوئی ہیں انہیں دور کر کے ان کے لیے بھارت آمد کا راستہ آسان کیا جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ ان سے کہا گیا کہ بھارتی حکومت چاہتی ہے کہ وہ ان کے اور دیگر مسلم ممالک کے درمیان رشتے کو بہتر بنانے میں ان کا تعاون اور ان کی مدد کریں۔

بی جے پی کے نمائندے نے ان سے مزید کہا کہ بھارت کے متعدد مسلم رہنماؤں نے ترمیم شدہ قانون شہریت کی حمایت کی ہے تاہم اس کی حمایت میں کھل کر اس لیے سامنے نہیں آ ر رہے ہیں کیوں کہ انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر نائک نے ویڈیو میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جس بی جے پی حکومت نے انہیں تقریباً ساڑھے تین برسوں سے مختلف جہت سے پریشان کیا ہے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی دو منٹ کی تقریر میں 9 بار ان کا نام لیا ان پر وہ کیسے اعتمام کر سکتے ہیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے تعلق سے بھی انہوں نے صراحت کے ساتھ کہہ دیا کہ بی جے پی حکومت کا یہ اقدام غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے تاہم وہ اس کی حمایت کبھی نہیں کر سکتے۔

ڈاکٹر نائک نے واضح طور پر کہا کہ انٹرپول نے مسلسل تیسری بار ان کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انٹر پول کا ماننا ہے کہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ انٹر پول نے تیسری بار بھی ان کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے سے انکار کردیا تھا ساتھ ہی انٹر پول سے ان کے خلاف تمام ڈیٹا کو مٹا دینے کی بھی ہدایت جاری کی تھی۔
جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ انٹر پول کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے کرتے ہیں کہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔ مسٹر نائک نے کہا تھا 'انٹرپول کا فیصلہ میرے لیے حیران کن نہیں ہے'۔ اس سے بھارتی میڈیا اور عام آدمی کو حیرانی ہوسکتی ہے، تاہم اس سے مجھے حیرت نہیں ہوئی'۔

'میرے خلاف تمام الزامات بے بنیاد اور فرضی ہیں۔ انٹرپول کی جانب سے شاذ و نادر ہی ریڈ کارنر نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انٹرپول کی فہرست میں شامل ہونا کسی کو دہشت گرد نہیں بناتا۔ اس کے لیے بھی منصفانہ ٹرائل اور عدالتی فیصلے کی ضرورت ہے۔'

'میں نے کوئی جرم نہیں کیا ہے۔ذاکر نائک کا مزید کہنا تھا کہ تین برس سے زائد میرے خلاف مقدمات چل رہے ہیں، مگر ابھی تک شواہد اکٹھا نہیں ہو پائے کیوں کہ وہ سب بے بنیاد ہیں۔ مجھے معلوم نہیں کہ مجھ پر جھوٹے الزامات کیوں لگائے جا رہے ہیں۔ذاکر نائک کا کہنا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے خلاف پروپگینڈہ کیا جا رہا ہے۔ انہیں چاہئے کہ حقیقی مجرموں کے پیچھے رہنا اور حقیقی جرائم کو حل کرنا چاہئے ۔ وہ صرف دوسرے ہی نہیں ، وہ اپنے ہی بچوں کا مستقبل برباد کر رہے ہیں'۔

نائک نے اپنے ویڈیو بیان میں یہاں تک کہا تھا کہ افسران کو بس اتنا کام کرنا ہے کہ وہ سیاسی کھیلوں میں شامل ہونے سے انکار کرنے کے لیے ہمت جمع کریں۔ انہیں صرف سچائی پر عمل پیرا ہونا ہے، یہ میں نہیں کہتا بلکہ یہی بات اپنشد اور وید کہتے ہیں۔انہوں نے مذہبی کتابوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل اقتدار خصوصا وزراء اور قانون نافذ کرنے والے افسران کے لئے، میرے پاس رگ وید کی طرف سے ایک پیغام ہے' ۔

سچ بولیں ، یہ آسان اور سادہ ہے۔ صحافیوں میں حق اور باطل اور دیرپا سچ کے علم کے مابین تفریق کی وضاحت کی گئی ہے۔' 'جھوٹ برائی ہے جو تباہی کا باعث ہے ۔ اس سچائی پر عمل کریں جو آسان اور سہل ہے ۔'' رگ وید کے مطابق سدا سچ بولنا ایک خوبی ہے اور کوئی خوبی سچ سے بہتر نہیں ہوسکتی۔'

Intro:काश्मीरमध्ये 370 अ कलम हटवल्यानंतर यासंदर्भात भाजपाला डॉक्टर झाकिर नाईक याच्याकडून समर्थन मिळावे म्हणून गृहमंत्री अमित शहा व पंतप्रधान नरेंद्र मोदी यांच्याकडून एका मोठ्या केंद्रातील एका मोठ्या अधिकाऱ्याला मलेशियात माझ्यासोबत बैठकीसाठी पाठविण्यात आले होते असं डॉ झाकिर नाईक याने म्हटले आहे. पंतप्रधान नरेंद्र मोदी व गृहमंत्री अमित शहा यांच्या वतीने हा अधिकारी मला भेटून त्याने काश्मीरमधील 370 अ कलम हटवण्याच्या समर्थनात भाजपासोबत यावे म्हणून ऑफर दिली आहे असा आरोप डॉ जाकीर नाईक याने केला आहे.Body:काश्मीर मुद्द्यावर भारताला समर्थन दिल्यास माझ्यावर लावण्यात आलेले सर्व आरोप हे काढून टाकण्यात येतील व भारतात परतण्यासाठी माझ्यासाठी सोपा मार्ग करून दिला जाईल असे आश्वासन पंतप्रधान नरेंद्र मोदी व अमित शहा यांच्याकडून देण्यात आल्याचही डॉक्टर झाकिर नाईक याने म्हटले आहे. याबरोबरच सीएए सारख्या कायद्याला समर्थन देण्यासाठी देशभरातील काही मुस्लीम नेते हे भाजपाच्या सोबत आहेत मात्र त्यांना या संदर्भात ब्लॅकमेल केले जात असून हे न्यायाच्या विरोधात असल्याचे डॉक्टर जाकिर नाईक याने म्हटले आहे. सध्या मलेशिया या देशात वास्तव्यास असलेल्या डॉक्टर झाकिर नाईक याने तब्बल पाच मिनिटाचा व्हिडीओ सोशल माध्यमांवर प्रसारित केलेला आहे. या व्हिडिओमध्ये त्याने पंतप्रधान नरेंद्र मोदी व गृहमंत्री अमित शहा यांच्यावर टीका करत व वरील व्यक्ती वक्तव्य केलं आहे. Conclusion:दरम्यान , या अगोदरच्या व्हिडिओत चिथावणीखोर भाषण करून आतंकवादी कारवायांसाठी तरुणांना उकसविणाऱ्या इस्लामिक धर्म प्रचारक डॉ झाकीर नाईक याने इंटरपोल च्या रेकॉर्डवरून त्याची माहिती वगळण्यात आल्याचा दावा स्वतः केला होता . इंटरपोल च्या निर्णयाने भारतातील मीडिया व सामान्य माणसाला धक्का लागणे स्वाभाविक आहे मात्र माझ्यावर विविध गुन्हे दाखल करणाऱ्या एनआयए , ईडी या सारख्या तपास यंत्रणांना हा आश्चर्यकारक धक्का म्हणता येणार नसल्याचे झाकीर नाईक याने म्हटले आहे. भारतीय तपास यंत्रणांना त्यांचा राजकीय , व जातीय खेळ इंटरपोल च्या माध्यमातून खेळता आला नसल्याचे झाकीर नाईक याने म्हटले आहे. डॉ झाकीर नाईक गेली 3 वर्षाहून अधिक काळ मलेशियात वास्तव्य करून आहे.
Last Updated : Jan 11, 2020, 2:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.