ETV Bharat / bharat

آئی پی ایل ٹیم کے مالکان کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟

دولت اور شہرت کی چمک دمک سے بھرپور انڈین پریمیئر لیگ ایک ایسا کرکٹ لیگ ہے جس کی چمک بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں دکھائی دیتی ہے۔ اس طرز پر دیگر ممالک نے بھی کرکٹ لیگ کی شروعات تو کی لیکن وہ آئی پی ایل کا مقابلہ نہیں کر سکے۔

cricket league
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 3:38 PM IST

بے شمار دولت سے اس کھیل میں کھلاڑی تو مالا مال ہوتے ہی ہیں اسی کے ساتھ ساتھ ان کی ٹیم کے مالکان بھی ان سے کچھ کم نہیں کماتے۔

بات اگر مالکان کی ہو رہی ہو تو کیا آپ آئی پی ايل ٹیم کے تمام مالکان سے واقف ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کو کچھ حد تک اس بات سے واقفیت ہو۔

اگر نہیں تو ہم آپ کو اس لیگ کے مالکان کے بارے میں تفصیل بتاتے ہیں۔

اس سے پہلے کہ ہم آپ کو ٹیم مالکان کے بارے میں معلومات فراہم کریں تب تک آئی پی ایل کے بارے میں کچھ مزید معلومات دیتے چلیں۔

آئی پی ایل کا پہلا ایڈیشن سنہ 2008 میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے ذریعے شروع کیا گیا تھا۔ بی سی سی آئی کے سابق کمشنر للت مودی آئی پی ایل کے پہلے کمشنر تھے اور اس لیگ کو متعارف کرانے کی سوچ انہیں کی تھی۔

اس سال آئی پی ایل کا 12 واں ایڈیشن ہوگا جو 23 مارچ سے شروع ہوگا۔

آئی پی ایل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں تمام کھلاڑیوں کو اپنا ہنر دکھانے کا بھرپور موقع ملتا ہے۔

اس کا پہلا سیزن راجستھان رائلز نے شین وارن کی قیادت میں جیتا تھا۔ لیکن اس کے بعد راجستھان رائلز کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔

چینئی سوپر کنگز اور ممبئی انڈیئنز کو آئی پی ایل کی اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم کہا جاتا ہے۔ ان دونوں ٹیموں نے مشترکہ طور پر 3-3 مرتبہ آئی پی ایل خطاب جیتا ہے۔ جبکہ کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے 2 مرتبہ خطاب پر قبضہ کیا ہے۔ سن رائزرز حیدرآباد، راجستھان رائلز اور ڈیکن چارجرز نے ایک ایک مرتبہ آئی پی ایل خطاب اپنے نام کیا ہے۔

اس لیگ کی مقبوکیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سنہ 2010 میں اسے یوٹیوب پر لائیو نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اسی کے ساتھ آئی پی ایل یوٹیوب پر لائیو چلنے والا دنیا کا پہلا اسپورٹس ایونٹ بن گیا تھا۔

سنہ 2018 میں اس کی ویلیو 6.3 بلین ڈالر تھی۔

آئیے جانتے ہیں آئی پی ایل ٹیم کے مالکان کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں۔

چینئی سُپر کنگز:
مہندر سنگھ دھونی کی قیادت والی آئی پی ایل کی سب سے کامیاب ٹیم چینئی سپر کنگز کو سب سے پہلے بھارتی سیمنٹ کی طرف سے خریدا گیا تھا، جس کے مالک این سری نواسن ہیں لیکن کچھ وقت بعد اسے چینئی سپر کنگز کرکٹ لمیٹیڈ کے نام منتقل کر دیا گیا۔ اس کے بعد چنئی سپر کنگز کے مالک چینئی سپر کنگز کرکٹ لمیٹیڈ ہے۔

ممبئی انڈیئنز:
اسی طرح روہت شرما کی قیادت ممبئی انڈیئنز کے مالک کو شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا شخص ہو جو نہ جانتا ہو، ممبئی انڈیئنز کی مالکن ریلائنس انڈسٹریز کے مالک اور ایشیا کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کی بیوی نیتا امبانی ہیں۔

سن رائزرز حیدرآباد:
جبکہ کین ولیمسن کی قیادت والی ٹیم سن رائیزرز حیدرآباد کے مالک جنوبی بھارت کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک سن ٹی وی کے مالک کلاندھی مارن ہیں۔سن ٹی وی کی وجہ سے ہی اس ٹیم کے آگے سن لگا۔

واضح رہے کہ کلاندھی بھارت کے 20 سب سے بڑے امیر صنعت کاروں میں سے ایک ہیں۔

دہلی کیپیٹلز:
آئی پی ایل ٹیم دہلی كیپیٹلز کو جی ایم آر گروپ کے مالک جی ایم راؤ نے سال 2008 میں خریدا تھا، جی ایم آر گروپ کے مالک گاندھی ملكارجن راؤ ہیں اور سنہ 2014 کے مطابق ان کی سالانہ انکم 1.2 بلین امریکی ڈالر ہے۔

وہ بھارت کے ایک معروف تاجر ہیں۔
انہوں نے مارچ 2018 میں دہلی كیپیٹلز کی 50 فیصد حصص جے ایس ڈبليو اسپورٹس کو بیچ دی تھی، وہیں اگر جے ایس ڈبليو کی بات کریں تو اس کے چیئرمین اور فاؤنڈر سججن جندل ہیں۔

راجستھان رائلز:
آئی پی ایل ٹیم راجستھان رائلز کے مالک منوج بڈالے اور آسٹریائی امریکی تاجر لچلان مُردوچ ہیں۔

منوج بڈالے انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں، انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ہیں۔

کنگس الیون پنجاب:
اب بات ہے کنگز الیون پنجاب کی، بالی وڈ اداکارہ پريتی زنٹا کی وجہ سے اس ٹیم کو ہم زیادہ سرخیوں میں دیکھتے ہیں.۔

ویسے تو کنگز الیون پنجاب کے چار مالک ہیں۔ اس کے دوسرے مالکان میں واڈیا گروپ کے نیس واڈیا، ڈابر گروپ کے موہت برمن اور اے پی جے سریندر گروپ کے کرن پال ہیں۔

رائل چلینجرز بنگلور:
پہلے اس ٹیم کے مالک وجے مالیا تھے۔ لیکن فی الحال وہ ملک میں موجود نہیں ہیں اور فی الحال اس ٹیم کا مالکانہ حق یونائیٹڈ اسپرٹ لمیٹیڈ کے پاس ہیں۔

کولکاتا نائٹ رائڈرز:
کولکاتا نائٹ رائڈرز کا نام سنتے ہی بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کا نام آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں، شاہ رخ کے پاس کولکاتا نائٹ رائیڈرز کا 55 فیصد حصص ہے باقی بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کے شوہر جئے مہتا کا ہے۔

اس حساب سے 45 فیصد حصص جئے مہتا کا ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے بیگ پورہ میں گذشتہ شب نا معلوم بندوق بر داروں نے اٹک مقامی باشندے کو گولیاں چلانے ہلاک کر دیا۔
جمورات کی شام بندوق برداروں نے ڈوگری پورہ گاوں کے رہنے والے منظور احمد لون کو اس کے گھر سے اغوا کیا۔ بعد میں دوران شب اس کی لاش نزدیکی گاوں بیگ پورہ میں پائی گئی۔
واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔ فوری طور پر اس ہلاکت کی اصل وجہ معلوم نہیں نہیں ہو سکی ہے۔

Body:شوکت ڈار۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.