ETV Bharat / bharat

کووڈ 19 : رامبن میں زیر تعمیر پروجیکٹ کے کام بند کرنے کے احکامات - corona virus

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں کووڈ 19 کے مثبت مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ رامبن نے ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے مرکز زیر تعمیر پروجیکٹس کٹڑہ - قاضی کنڈ ریلوے پروجیکٹ اور فورلین پروجیکٹ پر تعمیراتی کام بند کرنے کے احکامات جاری کیے۔

کووڈ 19 : رامبن میں زیر تعمیر پراجکٹس کے کام بند کرنے کے احکامات

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 10:06 PM IST

سب ڈویژن بانہال اور سب ڈویژن رامسو کے پوگل پرستان تصیل میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرکے قصبہ میں سخت بندشیں عائد کر دی گئی ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں مسلسل اضافے بیشطر مٹنت کیسوں میں تعمیراتی کمپنی کے ملازم بھی شامل ہیں کے بعد ضلع مجسٹریٹ رامبن ناظم زئی خان نے دونوں مرکزی پراجیکٹوں پر تعمیراتی سرگرمیاں بند رہیں گی۔

کووڈ 19 : رامبن میں زیر تعمیر پراجکٹس کے کام بند کرنے کے احکامات

تمام ملازمین اور مزدوروں کے سو فیصدی کووڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ہی دوبارہ تعمیری کام شرع کرنے کی اجازت دی جاے گی. واضح رہے کہ ضلع رام بن صوبہ جموں کا واحد ریڈ زون ہے جسمیں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات کی تعداد 419 ہوگئی جن میں 242 صحت یاب ہو چکے ہیں اور دیگر 177 کا ضلع میں قائم کووڈ ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.