ETV Bharat / bharat

صحافیوں کے لئے راشن کٹ کی تقسیم - یادگیر شہر کے کنڑا روزنامہ یادگیر ٹائمز

یادگیر شہر کے کنڑا روزنامہ یادگیر ٹائمز کے چوتھی سالگرہ کے موقع پر صحافیوں، اخبار کے ایجنٹ اور ہاکرس کے درمیان راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔

Distribution of ration kits for journalists

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 3:58 PM IST

یادگیر شہر کے کنڑا روزنامہ یادگیر ٹائمز کے چوتھی سالگرہ کے موقع پر دفتر ویر بھارتی فاؤنڈیشن یادگیر میں ایک اجلاس منعقد ہوااس اجلاس میں اے سی شنکر گوڑا، ضلعی بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی، سومی وینوگوپال، جنتادل سکولر پارٹی کے ریاستی سیکرٹری ہنمے گوڈا نے مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر یادگیر ٹائمز کے ایڈیٹر وجے ناتھ ہیرے مٹ کو ان کے اخبار کی چوتھی سالگرہ پر تمام مہمانان مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 'اخبار کا نکالنا بہت مشکل کام ہے جس کو یہ بڑی خوبی و آسانی سے انجام دے رہے ہیں'۔

اس موقع پر ریڈ کراس سوسائٹی اور لیبر ڈپارٹمنٹ کے اشتراک سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں مین کیمرہ مین اخبار کے ایجنٹ اور ہاکرس راشن کٹ تقسیم کی گئی۔ اس کے علاوہ ان تمام کو سنیٹز اور ما سک بھی تقسیم کئے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.