ETV Bharat / bharat

دمتھ کرونارتنے نے معافی مانگی - مجسٹریٹ

سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دمتھ كرونارتنے نے شراب کے نشے میں گاڑی چلانے سے ہوئے حادثے کے بعد کورٹ میں معافی مانگی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 8:13 AM IST

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرونارتنے نے سری لنکا میں گذشتہ روز شراب کے نشے میں گاڑی چلاتے ہوئے ایک دیگر سواری کو ٹکر مار دی تھی جس کی وجہ سےایک شخص زخمی ہو گیا تھا۔

حادثے میں زخمی شخص کو بغرض علاج ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس سڑک حادثے کے بعد كرونارتنے کو پولیس نے حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا تھا۔

انہیں پیر کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں مجسٹریٹ نے ان کا لائسنس منسوخ کر دیا اور مقدمے کی اگلی سماعت کے لئے دو مئی کی تاریخ طے کی۔

كرارتنے نے اپنے بیان میں کہا 'میری یہ حرکت سری لنکا قومی کرکٹر کے لیے مکمل طور پر غیر شائستہ تھی اور میں اس حادثے کے لئے آپ سب سے معافی مانگتا ہوں'۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے بھی کہا کہ وہ ضروری کارروائی کرنے سے پہلے معاملے کی جانچ کرے گا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.