ETV Bharat / bharat

دلجیت دوسانجھ سِنگھو بارڈر پہنچے - بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناؤت

معروف گلوکار و اداکار دلجیت سنگھ دوسانجھ کسانوں کی حمایت میں سنگھو بارڈر (دہلی۔ہریانہ بارڈر) پہنچے اور کسانوں سے خطاب کیا۔

diljit at singhu border
diljit at singhu border
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 7:17 PM IST

Updated : Dec 5, 2020, 7:43 PM IST

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر کسانوں سے متعلق گھٹیا تبصرے پر بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناؤت کو آئینہ دکھا کر سرخیوں میں جگہ بنانے والے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کسانوں کی حمایت میں سنگھو بارڈر پر پہنچے اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔

گلوکار و اداکار دلجیت سنگھ دوسانجھ

دلجیت نے خطاب میں کہا کہ 'مرکزی حکومت سے محض ایک ہی درخواست ہے کہ وہ ہمارے کسانوں کے مطالبات منظور کرے۔ کسان یہاں پُرامن احتجاج کر رہے ہیں اور پورا ملک ان کے ساتھ ہے'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دلجیت نے کہا کہ 'میں تمام کسانوں کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے نئی تاریخ رقم کی ہے اور ان کی ہمت و جرأت کی کہانی آئندہ نسلوں کو سُنائی جائے گی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے مزید کہا کہ ' کسانوں کے مسائل کو دوسرا رخ نہیں دیا جانا چاہیے۔

کسان مسئلے کو جلد حل کرنے پر وزیراعظم کا زور، آگے کے لائحہ عمل پر سب کی نگاہ

واضح رہے کہ ملک بھر کے کسان گزشتہ کئی دنوں سے دہلی ہریانہ بارڈر پر زرعی قوانین کی واپسی کے مطالبے پر احتجاج کر رہے ہیں اس دوران حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان مٹنگیں بھی ہوچکی ہیں لیکن سبھی میٹنگز بے نتیجہ رہی کیوں کہ کسان زرعی قوانین کی واپسی پر بضد ہیں۔

Last Updated : Dec 5, 2020, 7:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.