ETV Bharat / bharat

دگ وجے سنگھ کا عوام سے خطاب - لال کرشن اڈوانی, مرلی منوہر جوشی, سمترا مہاجن اور بابا لال گور جیسے رہنماوں کو ریٹائرڈ کردیا

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سےعام انتخابات میں کانگریس کی جانب سے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کو امیدوار منتخب کیا گیا ہے۔

دگ وجے سنگھ کا عوام سے خطاب
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 6:52 AM IST

لوک سبھا انتخابات میں بھوپال پارلیمانی سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار اور سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے اپنے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دی ہے۔

دگ وجے سنگھ کا عوام سے خطاب

کل دیر رات بھوپال پہنچے دگ وجے سنگھ نے صبح سے ہی مختلف علاقوں میں میٹنگ میں شرکت کی اور شام کو بھوپال کے نیلم پارک میں پارٹی کارکنان اور عام لوگوں سے خطاب کیا۔

دگ وجے سنگھ نے اپنے خطاب میں کہا مجھے کانگریس نے بھوپال سے امیدوار بنایا ہے اور میں آپ لوگوں کی مدد سے یہ سیٹ ضرور جیت ہوگا۔

انہوں نے راہول گاندھی اور وزیر اعلی کمل ناتھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا یہ سیٹ ایک وقت میں سابق صدر جمہوریہ شنکر دیال شرما کی رہی ہے- اور مجھے خوشی ہے کہ میں اس سیٹ سے چناؤ لڑ رہا ہوں یہ میرے لیے بڑے فخر کی بات ہے۔

دگ وجے سنگھ نے اس موقع پر بھوپال کے غریبوں کے مسیحا کہے جانے والے شاکر علی کو بھی یاد کیا۔

انہوں نے کہا کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جو سب کو یاد رکھتی ہے کسی کو بھلاتی نہیں ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کی بھارتی جنتا پارٹی نے اپنے بڑے بڑے رہنما لال کرشن اڈوانی, مرلی منوہر جوشی, سمترا مہاجن اور بابا لال گور جیسے رہنماوں کو ریٹائرڈ کردیا اور امت شاہ جیسے لوگ ملک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔

Intro:کانگریس کی جانب سے عام انتخابات میں کانگریس پارلیمانی امیدوار دگ وجے سنگھ نے پارٹی کارکنان اور عوام سے کیا خطاب-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عام انتخابات میں کانگریس کی جانب سے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کو بھوپال حلقے سے امیدوار بنایا گیا ہے-

لوک سبھا انتخابات میں بھوپال پارلیمانی سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار اور سابق وزیر اعلی راجا دگ وجے سنگھ نے اپنے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دی ہے- کل دیر رات بھوپال پہنچے دگ وجے سنگھ نے آج صبح سے ہی مختلف علاقوں میں میٹنگ میں شرکت کی اور شام کو بھوپال کے نیلم پارک میں کارکنان اور عام لوگوں سے خطاب کیا-
دگ وجے سنگھ نے اپنے خطاب میں کہا مجھے کانگریس نے بھوپال سے امیدوار بنایا ہے اور میں آپ لوگوں کی مدد سے یہ سیٹ ضرور جیت ہوگا انہوں نے راہول گاندھی اور وزیر اعلی کمل ناتھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا یہ سیٹ ایک وقت میں سابق صدر جمہوریہ شنکر دیال شرما کی رہی ہے- اور مجھے خوشی ہے کہ میں اس سیٹ سے چناؤ لڑ رہا ہوں یہ میرے لئے بڑے عزت کی بات ہے- جناب دگ وجے سنگھ نے اس موقع پر بھوپال کے غریبوں کے مسیحا کہے جانے والے شاکر علی کو بھی یاد کیا- انہوں نے کہا کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جو سب کو یاد رکھتی ہے کسی کو بھلاتی نہیں ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کی بھارتی جنتا پارٹی نے اپنے بڑے بڑے لیڈران لال کرشن اڈوانی, مرلی منوہر جوشی, سمترا مہاجن اور بابا لال گور جیسے لیڈر ان کو ریٹائرڈ کردیا اور امیت شاہ جیسے لوگ ملک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں-

ایمبینیس........ دگ وجے سنگھ, کانگریس امیدوار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.