ETV Bharat / bharat

دیپیکا پڈوکون کے جے این یو جانے پر سیاست تیز

دارالحکومت دہلی کے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں 5 جنوری 2020 کو پیش آنے والے تشدد کے بعد دیپیکا پڈوکون وہاں گئی تھیں۔

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 8:42 AM IST

different comments on Deepika Padukone visit to JNU
دیپیکا پڈوکون کے جے این یو جانے پر بیان بازیاں

دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیں۔ جے این یو جانے کے بعد ان پر سیاسی بیان بازیاں شروع ہوگئی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون کے جے این یو جانے پر بیان بازیاں

ریاست اتراکھنڈ کے پارلیمانی حلقہ نینی تال ادھم سنگھ نگر کے رکن پارلیمان اجے بھٹ نے دیپیکا پڈوکون کی جے این یو آمد پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں بی جے پی کے ذریعہ سی اے اے اور این آر سی کے حق میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے رکن پارلیمان اجے بھٹ مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے۔

ان کے اس بیان کے بعد اتراکھنڈاین ایس یو آئی کے رہنما عبدالقادر نے رکن پارلیمان اجے بھٹ کے بیان پر گہری ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ انسانی آزادی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

Intro:جے این یو پر اجے بھٹ کے بیان کی وجہ سے سیاست ہوئی گرمBody:جے این یو میں دیپیکا پڈوکون کی آمد کے بعد ، بی جے پی میں زلزلہ سا آیا ہوا ہے ۔ ملک میں بی جے پی قائدین مختلف بیانات دیتے ہوئے اور فلمی اداکاروں کو نشانہ بناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ، اسی طرح کا بیان دیتے ہوئے نینیٹل اودھم سنگھ نگر کے رکن پارلیمنٹ اجے بھٹ نے دیپیکا پڈوکون پر ایک تیر چلایا ہے ، جس کے بعد ریاست کے سرد موسم میں گرمی آ گئی ہے۔

دراصل اتراکھنڈ کے کاشی پور میں بی جے پی کے ذریعہ سی اے اے اور این آر سی کے حق میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے ممبر پارلیمنٹ اجے بھٹ مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے۔

جے این یو واقعہ پر جب صحافیوں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے فلمی اداکارہ دپیکا پڈوکون پر ایک تیر چلایا اور پوچھا کہ کیا وہ وہاں فساد پھیلانے گئی ہیں؟ ان کا وہاں کیا کام

دوسری طرف اس معاملے میں اتراکھنڈ NSUI کے لیڈر عبدالقادر نے رکن پارلیمنٹ اجے بھٹ کے بیان پر گہری ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ انسانی آزادی کے ساتھ کھیل رہے ہیں ۔

بائٹ اجے بھٹ ......... ایم پی بی جے پی
بائٹ - عبدالقادر ......... لیڈر NSUI اتراکھنڈConclusion:جے این یو پر اجے بھٹ کے بیان کی وجہ سے سیاست ہوئی گرم

For All Latest Updates

TAGGED:

jnu violence
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.