ETV Bharat / bharat

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 38 ویں دن بھی مستحکم - انڈین آئل کارپوریشن لمیٹ

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

Petrol prices
Petrol prices
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 10:28 AM IST

عالمی وباکووڈ ۔19 دنیا کے متعدد مما لک میں پھر سے زور پکڑنے اورلاک ڈاؤن دوبارہ لگانے سے تیل کی مانگ میں کمی کے خدشات کے درمیان گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پیر کے روز لگاتار 38 ویں دن بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری تخفیف 2 اکتوبر کو کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 86 دنوں سے مستحکم ہے۔ پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو سات سے آٹھ پیسے فی لیٹر کمی گئی تھی۔

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے اور ڈیزل 76.86 روپے، کولکتہ میں پٹرول 82.59 روپے اور ڈیزل 73.99 روپے فی لیٹر جبکہ چنئی میں پیٹرول کی قیمت 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 75.99 روپے فی لیٹر رہی۔

آئی او سی ایل سے موصولہ ریلیز کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔

سٹی............... ڈیزل................. پٹرول

دہلی ............... 70.46 ............ 81.06

ممبئی ............. 76.86 ............. 87.74

کولکتہ ............. 73.99 ............. 82.59

چنئی .............. 75.95 .............. 84.14

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.