ETV Bharat / bharat

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں توسیع - ban on international flights

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر بھارت میں بین الاقوامی آمدورفت والی تمام طرح کی پروازیں بند ہیں، جس میں ڈی جی سی اے نے مزید توسیع کردی ہے۔

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں توسیع

author img

By

Published : May 30, 2020, 11:58 PM IST

Updated : May 31, 2020, 10:46 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے باقاعدہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ کے سنیچر کی رات جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ باقاعدہ بین الاقوامی مسافر پروازوں پر پابندی 30 جو ن کی رات 11:59 تک جاری رہے گی

ڈائریکٹوریٹ کے سنیچر کی رات جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ باقاعدہ بین الاقوامی مسافر پروازوں پر پابندی 30 جو ن کی رات 11:59 تک جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ یہ پابندی بین الاقوامی کارگو طیاروں اور خصوصی اجازت رکھنے والی مسافر پروازوں پر نافذ نہیں ہوگی۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے باقاعدہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 30 جون تک توسیع کردی ہے

خیال رہے کہ اس سے پہلے وزارت داخلہ نے لاک ڈاون کا پانچواں مرحلہ یکم جون سے 30 جون تک نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس نے کہا تھا کہ بین الاقوامی مسافر پروازیں شروع کرنے کے بارے میں فیصلہ صورتحال کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر بھارت میں آمدورفت والی تمام طرح کی پروازیں بند ہیں، جس میں ڈی جی سی اے نے مزید توسیع کردی

واضح رہے کہ ملک میں بین الاقوامی مسافر پروازوں پر 22 مارچ سے پابندی عائد ہے۔

یاد رہے کہ گھریلو مسافر پروازوں پر بھی 25 مارچ سے پابندی لگائی گئی تھی، لیکن 25 مئی سے گھریلو پروازیں شروع ہوگئی ہیں۔

Last Updated : May 31, 2020, 10:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.