ETV Bharat / bharat

آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل ایف شہریار سبکدوش - آل انڈیا ریڈیو

آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل ایف شہریار 31 دسمبر 2019 کواپنی ملازمت سے سبکدوش ہوگئے۔

آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل ایف شہریار سبکدوش

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:17 PM IST

اس کے ساتھ ہی وہ اے آئی بی ڈی کے صدر اور پرسار بھارتی بورڈ کے رکن کی حیثیت سے بھی سبکدوش ہوئے ہیں۔

پرسار بھارتی کی ایک ریلیز کے مطابق آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر مسٹر شہریار کی مدت کار میں دنیا کے سب سے بڑے براڈکاسٹ نیٹ ورک میں کافی توسیع ہوئی اور ملک و بیرون کے مابین کے سامعین تک ڈیجیٹل رسائی میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے موبائل ایپ کے ذریعہ ملکی اور غیر ملکی سامعین کے لئے آل انڈیا ریڈیو کی سروسز کو مزید قابل رسائی بنایا۔ مسٹر شہریار نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ کے نشریہ کو ممکن بناکر ملک کے عوام اور وزیراعظم کے درمیان ایک اٹوٹ رشتہ قائم کردیا۔

آکاش وانی بھون میں ’آکاش وانی رنگ بھون‘ کے نام سے ایک جدید آڈیٹوریم کا قیام ان کے اہم کاموں میں سے ایک ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 1 2020 8:06PM

آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل ایف شہریار سبکدوش

نئی دہلی، یکم جنوری(یو این آئی) آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل ایف شہریار 31دسمبر 2019کواپنی ملازمت سے سبکدوش ہوگئے۔اس کے ساتھ ہی وہ اے آئی بی ڈی کے صدر اور پرسار بھارتی بورڈ کے رکن کی حیثیت سے بھی سبکدوش ہوئے ہیں۔

پرسار بھارتی کی ایک ریلیز کے مطابق آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر مسٹر شہریار کی مدت کار میں دنیا کے سب سے بڑے براڈکاسٹ نیٹ ورک میں کافی توسیع ہوئی اور ملک و بیرون کے مابین کے سامعین تک ڈیجیٹل رسائی میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے موبائل ایپ کے ذریعہ ملکی اور غیر ملکی سامعین کے لئے آل انڈیا ریڈیو کی سروسز کو مزید قابل رسائی بنایا۔ مسٹر شہریار نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ کے نشریہ کو ممکن بناکر ملک کے عوام اور وزیراعظم کے درمیان ایک اٹوٹ رشتہ قائم کردیا۔

آکاش وانی بھون میں ’آکاش وانی رنگ بھون‘ کے نام سے ایک جدید آڈیٹوریم کا قیام ان کے اہم کاموں میں سے ایک ہے۔

یو این آئی۔ ایف اے۔م الف

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.