ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس: ڈپٹی کمشنر کا دفتر سیل

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کو سیل کر دیا گیا ہے۔

deputy commissioner's office Sell down
ڈپٹی کمشنر آفس سیل ڈاؤن
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 12:30 PM IST

کرناٹک محکمہ صحت کے مطابق 'ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے'۔

سرکاری محکموں کے ذمہ داران بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاعات کے بعد عوام اور زیادہ احتیاطی اقدامات کو اپنا رہی ہے۔

deputy commissioner's office Sell down
ڈپٹی کمشنر آفس سیل ڈاؤن

ضلع میں سرکاری اسپتال ( شاہ پور) اور ایک پولیس اسٹیشن (شورا پور) جیسے سرکاری عوامی محکمہ کو بھی سیل کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر آفس کے عملہ میں کورونا مثبت رپورٹ آنے کے بعد شہر کے ڈپٹی کمشنر آفس کو سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر آفس یاد گیر تین دن کے لیے سیل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.