ETV Bharat / bharat

بہار محکمہ دیہی ترقیات کا بجٹ پیش

author img

By

Published : Jul 12, 2019, 6:18 AM IST

ریاست بہار کی قانون ساز کونسل میں محکمہ دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار نے جمعرات کے روز محکمہ کا بجٹ پیش کیا۔

bihar

اس موقع پر مباحث کے دوران آر جے ڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار نے کہا کہ محکمہ میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی پائی جارہی ہے، انھوں نے کہا کہ متعلقہ وزیر کو محکمہ میں ہورہی بدعنوانیوں کی اطلاع تک نہیں ہے،انھوں نے اس معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا، اس موقع پر رام چندر پورےنے کہا کہ وہ بجٹ کی مخالفت کرتے ہیں اور اس کے بعد آر جے ڈی نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
اس ضمن میں محکمہ دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار نے ایوان کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حزب مخالف سوال تو کرتا ہے لیکن جواب سننے کی اہلیت نہیں رکھتا۔
اس موقع پر مذکورہ وزیر نے غریبوں کو رہنے کے لیے گھر نہیں بنائے جانے کے الزام کو بے بنیاد بتایا اور کہا کہ حکومت ہر غریب کو گھر دینے کی مہم میں مصروف ہے۔

Intro:قانون ساز کونسل میں محکمہ دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار نے آج محکمہ کا 59 ارب کا بجٹ پیش کیا اس پر مباحثے کے دوران آر جے ڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار نے کہا کہ محکمہ کے منصوبوں میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی پائی جارہی ہے وزیر کو تمام کاموں میں ہورہی گڑبڑی کی اطلاع نہیں ہے اس کی تحقیقات کرنی چاہیے اس کے بعد رام چندر پورے نے کہا کہ بجٹ کی مخالفت کرتے ہیں اس کے بعد آر جے ڈی نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

Body:محکمہ دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار نے ایوان کے باہر نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حزب مخالف سوال تو کرتا ہے لیکن جواب سننے کی اس کے اندر اہلیت نہیں ہے وہ جواب سنیں بغیر ایوان سے واک آوٹ کر جاتے ہیں بجٹ پر مباحثے کے دوران کچھ اراکین نے چرواہا اسکول پر سوال کھڑے کیے جس کے جواب میں آر جے ڈی کے سینئر لیڈر رامچندر پوروے نے کہا کہ ہمارا ملک 85 فیصد دیہی آبادی پر منحصر ہے ہماری حکومت نے چرواہا اسکول کی بنیاد اس لئے رکھی تھی کہ دیہی علاقوں میں غریب کے بچے جو اسکول نہیں جا سکتے گائے بکری چرانے میں وقت گزارتے ہیں ان کو وہی پر تعلیم کا نظم کیا جائے بار بار لوگ اس بات کا مذاق اڑاتے ہیں اس کے بعد آرجےڈی نے بجٹ کی مخالفت کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا

بائٹ محکمہ دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار
دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار نے حزب مخالف پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ سوال تو کرتے ہیں لیکن جواب سنے بغیر ایوان سے واک آوٹ کر جاتے ہیں ان میں جواب سننے کی اہلیت نہیں ہے انہوں نے محکمہ کے ذریعے چلایا جا رہا ہے کئی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کہ آدمی مخالف نے سوال کیا تھا کہ جن علاقوں میں بیت الخلا کا نظم نہیں ہے وہاں حکومت بیت الخلا کا نظم مجموعی طور پر کرے ان کہا کہ جن علاقوں میں بدلہ نہیں ہے وہاں بدلہ بناکر کر وہاں کے کے لوگوں کو اس کی کنجی دے دی جائے گی اور یہ اپیل کی جائے گی کہ وہ صفائی کا نظم کریں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.