ETV Bharat / bharat

فرانس میں بھی مظاہروں کا سلسلہ شروع

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 3:16 PM IST

امریکا کے بعد فرانس میں بھی سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

demonstrations also began in france
فرانس میں بھی مظاہروں کا سلسلہ شروع

پیرس کے گورنر نے سیاہ فام شخص ایڈماکے قتل کے بعد سے احتجاجی مظاہروں کو کنٹرول کرنے کیلئے جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی ہے تاہم مظاہرین نے ایڈما کیلئے انصاف کا نعرہ لگاتے ہوئے عدالت کا گھیراؤ کرکے احتجاج کررہے ہیں ۔

دوسری جانب پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں پولیس نے پیپر گیس کا بھی استعمال کیا ۔

مشتعل مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کی جانب بھی جلوس نکالا۔

واضح رہے کہ امریکا میں گزشتہ دنوں جارج فلویڈ کی طرح سال 2016 میں زیر حراست ہونے کےدوران پولیس کی جانب سے گلا گھونٹنےپرہلاک ہوگیا تھا۔واقعے کو 4 سال گزرنے کے باوجودتاحال عدالتی کاروائی مکمل نہیں ہوسکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.