ETV Bharat / bharat

بنگلہ دیشی بتاکر غریبوں کی جھگیاں توڑ دی گئیں - بینگلورمیں جھگگی جھونپڑیوں پر انہدامی کارروائی

شہر بنگلور کے مارت ہلی کریم ہ اگرہارہ علاقہ میں بسنے والے غریب مزدوروں کی جھگی جھونپڑیوں پولیس اہلکار کی جانب سے بغر کسی نوٹس کے توڑ ڈالا گیا ہے۔

demolition of jhuggi jhopri in bangalore
بینگلورمیں جھگگی جھونپڑیوں پر انہدامی کارروائی
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 8:27 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:53 AM IST

ای ٹی وی بھارت نے متاثرہ ان مزدوروں سے بات کی اور زمینی سطح کا جائزہ لیا اور ان سماجی کارکنان سے بات کی جو اس معاملہ کو لیکر کورٹ میں لڑ رہے ہیں.

بینگلورمیں جھگگی جھونپڑیوں پر انہدامی کارروائی

ان کا کہنا ہے کہ پولیس اور بی بی ایم پی کارپوریشن کی توڑ پھوڑ کی کارروائی غیر قانونی ہے.

سماجی کارکن ایڈووکیٹ محمد کلیم اللہ کہتے ہیں کہ بی جے پی کے مقامی رکن اسمبلی اروند لمباولی نے متعدد مرتبہ یہ ٹویٹ کرکے الزام لگایا تھا کہ مذکورہ علاقے میں بنگلادیشی رہتے ہیں ۔

اس کے علاوہ انہوں نے رکن اسمبلی پر جھگی جھونپڑی کو تباہ برباد کرانے کا الزام لگایا ہے۔

اس مسئلے میں متعدد سماجی کارکنان نے کافی محنت کی اور ان مظلوم مزدوروں کے انصاف کے لئے کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا.

ہائی کورٹ نے اس معاملہ کے متعلق احکامات جاری کئے ہیں کہ شہر بھر میں کہیں بھی کسی بھی جھگی جھونپڑیوں کو نہ توڑا جائے اور ساتھ ہی ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے.

Intro:بنگلورو میں بی جے پی کی نفرت کی آگ میں جھلسے غریبوں کی جھومپڈیاں

Body:بنگلورو میں بی جے پی کی نفرت کی آگ میں جھلسے غریبوں کی جھومپڈیاں

بنگلور: شہر یے مارت ہلی کریم ہ اگرہارہ علاقہ میں بسنے والے غریب مہاجر مزدوروں کی جھگی جھومپڈیوں کو پولیس جے زمین دوز کردیا اس الزام کے ساتھ کہ وہ بنگلادیشی ہیں.

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے ان مہاجر مزدوروں سے بات کی اور زمینی سطح کا جائزہ لیا اور ان سماجی کارکنان سے بات کی جو اس معاملہ کو لیکر کورٹ میں لڑ رہے ہیں. اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہاں بس رہے سبھی مزدور ہندوستانی ہیں نہ کہ بنگلادیشی اور پولیس اور بی بی ایم پی کارپوریشن کی توڑ پھوڑ کی کارروائی غیر قانونی ہے.

سماجی کارکن ایڈووکیٹ محمد کلیم اللہ کہتے ہیں کہ بی جے پی کا مقامی ایم ایل اے اروند لمباولی نے متعدد مرتبہ یہ ٹویٹ کیا تھا کہ مذکورہ علاقے میں بنگلادیشی رہتے ہیں اور ساتھ ہی بی جے پی کے اس لیڈر نے افواہوں کا بازار گرم کر پولیس کے ساتھ سازش رچی اور توڑ پھوڑ کی اس کارروائی کو انجام دیا.

اس مسئلے میں متعدد سماجی کارکنان نے کافی محنت کی اور ان مظلوم مہاجر ہندوستانی مزدوروں کے انصاف کے لئے کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا.

اب ہائی کورٹ نے اس معاملہ کے متعلق احکامات جاری کئے ہیں کہ شہر بھر میں کہیں بھی کسی بھی جھگی جھومپڑیوں کو نہ توڑا جائے اور ساتھ ہی ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے.

بائیٹس...
1. افروز، بہار، ضلع ارریہ(grey t shirt )
2. حبیب اللہ، اسام (army like shirt)
3. محمد عبید خان، ویسٹ بنگال(white shirt short beard )
4. ایڈووکیٹ کلیم اللہ، سماجی کارکن( Black jacket)
5. محمد زید الاسلام، اسام( white shirt young guy)
6. محمد زید الاسلام، اسام(same as above )
7. گیتا مینن، سماجی کارکن(green dress )
8. محمد کلیم اللہ، سماجی کارکن( Black jacket)

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.