ETV Bharat / bharat

'جمہوریت بی جے پی کے فریب اور دھوکے سے نہیں چلے گی' - indian constitution

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر فریب اور دھوکہ دہی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کی جمہوریت آئین کے دائرے میں چلے گی اور بی جے پی اس معاملے میں اپنی سازش میں کامیاب نہیں ہوگی۔

جمہوریت بی جے پی کے فریب اور دھوکے سے نہیں چلے گی: راہل گاندھی

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 5:03 PM IST

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ہندوستان کی جمہوریت آئین کی بنیاد پر عوام کی آواز سے چلے گی۔ بی جے پی کے چھل اور دھوکہ دہی کی سازش کو مسترد کرکے ملک کی عوام جمہوریت اور آئین کا دفاع کرے گی۔

اس درمیان کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ گورنر آئین کا گارجین ہوتا ہے اور مرکزی حکومت اور عدالت انہیں آئین کے دائرے میں کام کرنے کے لئے پوچھ سکتا ہے اور ریاست میں آئین کی پیروی کے سلسلے میں ان سے اطلاعات لے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین میں گورنر کو بہت محدود اختیارات دیئے گئے ہیں اور وہ جمہوریت کی دفاع میں ایک کڑی کی طرح ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.