ETV Bharat / bharat

انقلابی شاعر کی رہائی کامطالبہ۔ تلنگانہ کے ضلع جنگاوں کے افراد کا احتجاج - انقلابی شاعر

تلنگانہ کے ضلع جنگاوں ضلع کے چناپینڈیال گاوں کے افراد نے انقلابی شاعر ورا ورا راو کی رہائی کامطالبہ کرتے ہوئے ہفتہ کو خاموش احتجاج کیا۔مسٹر راو جو ایلگرپریشد معاملہ کے سلسلہ میں ملزم کے طورپر پونے کی تلوجہ جیل میں محروس تھے

انقلابی شاعر کی رہائی کامطالبہ۔ تلنگانہ کے ضلع جنگاوں کے افراد کا احتجاج

author img

By

Published : May 30, 2020, 11:48 PM IST

تلنگانہ کے ضلع جنگاوں ضلع کے چناپینڈیال گاوں کے افراد نے انقلابی شاعر ورا ورا راو کی رہائی کامطالبہ کرتے ہوئے ہفتہ کو خاموش احتجاج کیا۔مسٹر راو جو ایلگرپریشد معاملہ کے سلسلہ میں ملزم کے طورپر پونے کی تلوجہ جیل میں محروس تھے

انقلابی شاعر کی رہائی کامطالبہ۔ تلنگانہ کے ضلع جنگاوں کے افراد کا احتجاج
انقلابی شاعر کی رہائی کامطالبہ۔ تلنگانہ کے ضلع جنگاوں کے افراد کا احتجاج

انہیں جیل میں چکر آنے اور بے ہوش ہونے کی شکایت کے بعد جے جے اسپتال منتقل کیاگیا۔احتجاجیوں نے کہاکہ ورا ورا راو اسی گاوں سے تعلق رکھتے ہیں جنہوں نے سماج کے پچھڑے اور مراعات سے محروم طبقات کی بہبود کے لئے ہمیشہ جدوجہد کی۔

شاعر کی اہلیہ ہیم لتا نے بھی صحت کی خرابی کے پیش نظر ان کے شوہر کی رہائی کا مطالبہ کیا۔انہوں نے مرکز،تلنگانہ اور مہاراشٹرحکومتوں کو مکتوبات روانہ کرتے ہوئے ورا ورا راو کی صحت کے بارے میں تشویش کااظہار کیا جو مختلف عوارض کے شکار ہیں۔انہوں نے مرکزی مملکتی وزیرداخلہ کشن ریڈی پر زور دیا کہ وہ شاعر کی رہائی کی ذمہ داری قبول کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.