ETV Bharat / bharat

بٹلہ ہاوس انکاونٹر کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ - Batla House encounter

سنہ 2008 کو ستمبرماہ کی 19 تاریخ کو دہلی کے بٹلہ ہاؤس علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر میں ایک پولس افسر موہن چندر شرما کے ساتھ ہوئے دو طلباء عاطف امین اور ساجد کی گولی لگنے سے موت ہو گئی تھی اور اۤج بٹلہ ہاوس انکاونٹر کی برسی ہے۔

df
sfd
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:39 PM IST

راشٹریہ علماء کونسل مرادآباد منڈل کے صدر عمر فاروق نے مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کو میمورنڈم بھیج کر سنہ 2008 میں ہوئے بٹلہ ہاوس انکاونٹر کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو

خیال رہے کہ 19 ستمبر سنہ 2008 کو دہلی کے بٹلہ ہاؤس علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر میں ایک پولس افسر موہن چندر شرما کے ساتھ ہوئے دو طلباء عاطف امین اور ساجد کی گولی لگنے سے موت ہو گئی تھی اور اۤج اس انکاونٹر کی برسی ہے۔

عمر فاروق نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 19 ستمبر سنہ 2008 کو کانگریس کے دور حکومت میں دہلی کے بٹلا ہاؤس علاقے میں پولیس نے ایک انکاؤنٹر کیا تھا۔

اس دوران ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ اور علاقے کے لوگ اسے فرضی انکاونٹر بتا کر اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.