رکن پارلیمان منوج کمار جھا نے خواتین کے تئیں بڑھتے جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں مطالبہ کیا کہ حال کے دنوں میں مختلف جرائم میں خواتین کو جلانے کے واقعات میں اضافہ ہونے کے پیش نظر ملک میں سبھی اضلاع کے ہسپتالوں میں نربھیا فنڈ سے برن وارڈ بنایا جانا چاہئے۔
منوج کمار جھا نے وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کے متاثرین کو نہ صرف سرجری کی بلکہ نفسیاتی صلاح کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے لیے ہر ضلع اسپتال میں برن وارڈ بنایا جانا چاہئے۔ اس کے لیے نربھیا فنڈ یا کسی دیگر فنڈ کے ذریعہ سے رقم کا انتظام کیا جانا چاہئے۔
نربھیا فنڈ سے ہسپتالوں میں برن وارڈ بنانے کا مطالبہ - ہسپتالوں میں برن وارڈ بنانے کا مطالبہ
راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے رکن پارلیمان منوج کمار جھا نے پارلیمنٹ میں وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کیا کہ ملک کے سبھی اضلاع کے ہسپتالوں میں نربھیا فنڈ سے ہسپتال میں برن وارڈ بنایا جانا چاہئے۔

id
Conclusion: