ETV Bharat / bharat

جنسی زیادتی متاثرہ سے سواتی مالی وال کی ملاقات - swati

دہلی ویمن کمیشن کی صدر سواتی مالیوال آج صبح لکھنوٗ پہنچ کر اناؤ جنسی زیادتی کی شکار متاثرہ سے ملاقات کی اور انہیں ہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:32 PM IST

متاثرہ سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا ہے کی ' وہ اس لڑائی میں تنہا نہیں ہے، بلکہ پورا ملک اس کے ساتھ کھڑا ہے۔کوشش کر کے اس کی سکیورٹی اور علاج بہتر کرائیں گی۔ تاکہ اب اس کے ساتھ سازش نا ہو سکے۔

اس سے پہلے بھی سواتی مالیوال نے ٹوئٹ کر کے بی جے پی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ' حد ہے، یو پی میں انتظامہ صفر ہے۔ قانون ساز نے جنسی زیادتی کی شکار لڑکی کے والد ،گواہ اور چچی کو ہلاک کردیا۔
سنگین معاملے میں وہ جیل توگئے لیکن ان کی دبنگی نہیں گئی۔الٹا ساکشی مہاراج ملزم سے ملنے جیل گئےاور اس کا شکریہ ادا کیا'۔

یاد رہے کہ اناؤ جنسی زیادتی معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گیاہے جب معاملہ سے جڑے لوگ سڑک حادثہ کا شکار ہو گئے۔

جانکاری کے مطابق اناؤ کے رکن اسمبلی کلدیپ سیںگر پر الزام لگانے والی متاثرہ جیل میں ملنے اپنے چچا کے پاس جارہی تھی۔ ساتھ میں ان کے وکیل مہیندر سنگھ بھی تھے۔تبھی تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔جس میں ایک عورت کی موت بھی ہو گئی اور 3 زخمی ہو گئے۔جنہیں علاج کے لیے لکھنوٗ بھیج دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق ٹرک کی رفتار 100 کلو میٹر تھی۔ ٹرک کے آگے نمبر پلیٹ پر سیاہ پٹی تھی۔ جبکہ پیچھے یو پی71 اے ٹی 8300 لکھا ہے۔

پولیس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کی مستعدی کی وجہ سے ڈرائیور کی گرفتاری ہو چکی ہے۔ڈرائیور کا نام آشیش پال بتایا جا رہا ہے۔جو فتح پور کا رہنے والا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.