چندر شیکھر آزاد پر تشدد پھیلانے اور بغیر اجازت ریلی نکالنے کے معاملے میں گزشتہ بیس دسمبر کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا تھا جب دہلی کی جامع مسجد سے جنتر منتر تک ریلی نکالی گئی تھی لیکن پولیس کی جانب سے انہیں اس کی اجازت نہیں ملی تھی۔
پولیس نے چندر شیکھر آزاد کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا جہاں سے انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔