ETV Bharat / bharat

مارچ کے دوران طلبا پرپولیس کا لاٹھی چارج - پیدل مارچ کررے طلبا پر دہلی پولیس کا لاٹھی چارج

جے این یو میں ہوئے حملے کے خلاف یونیورسٹی کے طلبا وطالبات اپنے مطالبات کو لے کر راشٹر پتی بھون کی جانب مارچ کر رہے تھے کہ اسی دوران جن پتھ روڈ پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا اور متعدد طلبا وطالبات کو حراست میں لے لیا ۔

پولیس نے پیدل مارچ کررہے  طلبا پر لاٹھی چارج کیا

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 8:21 PM IST

Updated : Jan 10, 2020, 7:44 AM IST

دہلی پولیس نے آج مارچ کررہے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، اس سے قبل طلبا کے ایک وفد نے وزارت تعلیم کے سینیئر افسران سے ملاقات کر کے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جسے وزارت تعلیم کے سیکریٹری نے انکار کردیا اس کے بعد سبھی طلبا وطالبات راشٹرپتی بھون کی جانب مارچ کرنے لگے، جیسے ہی جن پتھ روڈ پر پہنچے پولیس نے ان سبھی طلبا وطالبات پر لاٹھی چارج کردیا۔

پولیس نے پیدل مارچ کررہے طلبا پر لاٹھی چارج کیا

الزام ہے کہ دہلی پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے نہ تو حفاظتی گھیرے لگائے اور نہ انہیں پرامن طریقے سے روکنے کوشش کی جیسے ہی طلبا نے جن پتھ شاہراہ پر پہنچے ویسے ہی پولیس نے لاٹھیاں چلانا شروع کر دیا جس کے بعد دھکا مکی ہوئی جس میں متعدد مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Intro:صرف چند ہی لمحوں میں دہلی پولیس نے لاٹھی چلا دی

وزارت تعلیم سے ملاقات ناکام ہونے کے بعد جے این یو کے طلبہ و طالبات نے راشٹر پتی بھون کی طرف مارچ کرنا شروع کیا، جیسے ہی جن پتھ روڈ پر پہنچے، ویسے ہی 2 منٹ کے اندر ہی پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔

مظاہرین کو روکنے کے لئے دہلی پولیس نے نہ حفاظتی گھیرے لگائے اور نہ ہی انہیں روکنے کی پر امن کوشش کی، جیسے ہی طلبہ نے جن پتھ شاہراہ کی طرف جانا شروع کیا ویسے ہی طلبہ نے لاٹھی چلانی شروع کر دی، جس کے بعد دھکا مکی میں کئی بچے زخمی ہوگئے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Jan 10, 2020, 7:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.