ETV Bharat / bharat

شاطر چور گرفتار

ملزم اتنا شاطر تھا کہ 12 فٹ کی اونچائی سے نیچے بڑی آسانی سے کود جاتا ہے اور بھاگنے میں بھی ماہرہے۔

شاطر چور گرفتار
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 11:15 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:50 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے نیو فرینڈس کالونی تھانے کی پولیس نے ایک شاطر چور کو گرفتار کرکے چوری کے سامان برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔

جنوب مشرقی دہلی کی نیو فرینڈس کالونی تھانے کی پولیس ٹیم نے پوش علاقے کی کوٹھیوں اور مکانوں میں نصف شب میں چوری کرنے والے سوپر چور کو گرفتار کیا ہے۔

ساتھ ہی اس کے ساتھ چوری کے سامان کے خریدار کو بھی گرفتار کیا ہے۔

شاطر چور گرفتار

شاطر چور کی شناخت 40 سالہ محمد اکرم کے طور پر ہوئی ہے اور خریدار کی شناخت 41 سالہ شیخ خالد محمد کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے چور کے پاس سے 10 لاکھ روپے کے زیورات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ملزم اکرم پر پہلے سے 25 کیس درج ہیں۔ بنیادی طور پر اکرم اترا کھنڈ کا رہنے والا ہے اور ان دنوں سیلم پور علاقے میں چھپا ہوا تھا۔
ملزم اتنا شاطر تھا کہ 12 فٹ کی اونچائی سے نیچے بڑی آسانی سے کود جاتا تھا اور بھاگنے میں بھی ماہر تھا۔

سپر چور کو اس ایچ او راجیش مشرا اور ایس آئی وشنو شرما کی نگرانی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فی الحال پولیس دونوں سے پوچھ گچھ کرکے جانچ کر رہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس چنمے بشوال نے بتایا کہ گذشتہ 23۔24 جولائی کو مہارانی باغ علاقے میں ہوئی چوری کی واردات میں مخبر اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق اکرم کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ اسی بیچ پولیس ٹیم کو اطلاع ملی کے اکرم سیلم پور میں چھپا ہوا ہے۔

اطلاع کے فورن بعد پولیس کی ٹیم نے اکرم کو گرفتار کر لیا۔

پوچھ گچھ کرنے پر اکرم نے بتایا کہ اس نے چوری کے زیورات شیکھ محمد کو بیچ دیے تھے، جو کی ان دنوں لاجپت نگر میں رہ رہا ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرنے کے بعد ہیرے کے زیورات زبت کیے۔

سوپر چور اکرم کی گرفتاری پولیس کی بڑی کامیابی مانی جا رہی ہے۔ کیوکہ اکرم اس سے قبل چوری کے کئی معاملات میں شامل رہا ہے۔

Intro:साउथ ईस्ट दिल्ली के न्यू फ्रेंड्स कॉलोनी थाने की पुलिस टीम ने एक कुख्यात सुपर चोर को गिरफ्तार किया है । साथ ही उसके चोरी के सामान के खरीदार को भी गिरफ्तार किया है चोर की पहचान 40 वर्षीय मोहम्मद अकरम के रूप में हुई है जबकि रिसीवर की पहचान 41 वर्षीय शेख खालिद मोहम्मद के रूप में हुई है इनकी गिरफ्तारी से 10 लाख के ज्वेलरी बरामद हुए हैं अकरम पर पहले से 25 केस दर्ज है फिलहाल दोनों से पूछताछ कर पुलिस आगे की जांच कर रही है ।Body:डीसीपी चिन्मय विस्वाल के अनुसार
न्यू फ्रेंड्स कॉलोनी थाना पुलिस ने पॉश इलाके की कोठियों और मकानों में आधी रात को चोरी करने वाले सुपर चोर को SHO राजेश मिश्रा और SI विष्णु शर्मा के नेतृत्व में गिरफ्तार कीया गया है। आरोपी पर 25 से अधिक चोरी और सेंधमारी के मामले दर्ज हैं। आरोपी इतना शातिर था कि 12 फीट की ऊंचाई से नीचे बड़ी आसानी से कूद जाता था और दौड़ने में भी माहिर है। सुपर चोर की पहचान मोहम्मद अकरम (40) के तौर पर हुई है। मूलरूप से उत्तराखंड का रहने वाला था और इन दिनों सीलमपुर इलाके में छुपा हुआ था। वहीं, चोरी के सामान खरीदने वाले आरोपी की पहचान शेख खालिद मोहम्मद (41) के रूप में हुई है। इन दिनों लाजपत नगर में रह रहा था। इनकी निशानदेही पर पुलिस ने चोरी किए गए करीब 10 लाख रुपए के आभूषण जब्त किए हैं, जिनमें हीरा, सोना-चांदी के आभूषण हैं।
दक्षिणी पूर्वी जिला पुलिस उपायुक्त चिन्मय बिश्वाल ने बताया कि बीती 23-24 जुलाई की रात महरानी बाग इलाके में एक कोठी से चोर करीब 20 लाख रुपए और लाखों रुपए के हीरा, सोना-चांदी के आभूषण चोरी कर फरार हो गया था। सूचना मिलने पर पुलिस ने घटनास्थल के आसपास लगे सीसीटीवी फुटेज की छानबीन की तो पता चला कि आरोपी घर के ताला तोड़ने के औजार और हाथों में दस्ताना पहन कर आया हुआ था। पुलिस ने अपने मुखबीर और फुटेज के आधार पर पाया कि इस घटना के पीछे अकरम का हाथ हो सकता है। इसी बीच टीम को बीती 27 सितंबर को जानकारी मिली कि अकरम इन दिनों सीलमपुर में छुपा हुआ है। सूचना के आधार पर पुलिस टीम ने अकरम को गिरफ्तार कर लिया। उसकी निशानदेही पर पुलिस ने चोरी किए गए आभूषण भी जब्त किए। पूछताछ में अकरम ने बताया कि उसने चोरी के आभूषण शेख खालिद मोहम्मद को बेचा था, जो कि इन दिनों लाजपत नगर में रह रहा है। पुलिस ने उसे गिरफ्तार करने के बाद हीरे के आभूषण जब्त किए।Conclusion:सुपर चोर अकरम की गिरफ्तारी पुलिस की बड़ी कामयाबी मानी जा रही है दरअसल यह चोरी की कई घटनाओं में पहले भी संलिप्त रहा है
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.