ETV Bharat / bharat

دہلی-این سی آر میں بارش

اتوار کی صبح دہلی این سی آر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہونے کی خبر ہے۔

delhi-ncr witness rain on sunday morning
دہلی-این سی آر میں اتوار کی صبح بارش
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 7:47 AM IST

Updated : Jun 7, 2020, 8:26 AM IST

خطہ قومی دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں علی الصباح سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے اور کچھ شاہراہوں پر گاڑیاں پانی میں پھنسی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

delhi-ncr witness rain on sunday morning
دہلی-این سی آر میں اتوار کی صبح بارش

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 10 جون سے تین دن تک گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکان کی توقع کی ہے۔

انڈیا میٹیرولوجی ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق اس کے بعد کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بالترتیب 29 سیلسیئس اور 42 سیلسیئس کے قریب رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ڈی نے آج دوپہر میں بھی دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔

Last Updated : Jun 7, 2020, 8:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.